کویت اردو نیوز ، 14 اکتوبر 2023 : دو بچوں کی ماں مسفرہ ناز نے نئی مثال قائم کرتےہوئے کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ کامرس پرائیویٹ کی تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔
5 سالہ بیٹے اور ڈھائی سالہ بیٹی کی دیکھ بھال کے ساتھ اس نے پانچ سال بعد پڑھنا شروع کیا اور مسفرہ ناز نے پوزیشن حاصل کی۔ مسفرہ ناز نے کہا کہ ہمارے معاشرے میں سمجھا جاتا ہے کہ جنریشن گیپ کی وجہ سے بڑوں کو سمجھ نہیں آتی، لیکن ایسا نہیں ہے، تعلیم کی کوئی عمر نہیں ہوتی۔
انہوں نے کہا کہ مجھے فخر ہے کہ میں اپنے شوہر اور بچوں کے ساتھ ایوارڈ لینے آئی ہوں۔ مسفرہ ناز نے چیئرمین آل پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن حیدر علی کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے خصوصی پوزیشن ہولڈرز کی حوصلہ افزائی کے لیے پروگرام کا انعقاد کیا۔
Related posts:
پاکستان سے اکیلی عورت کیسےحج پر جاسکتی ہے؟
دوائی کے لیے ہسپتال جانے کی ضرورت نہیں!
کراچی میں دنیا کا سب سے بڑا جمپنگ کیسل
پاکستانیوں سے شادی کرنے والے افغانیوں کے لیے قوانین میں نرمی
امریکی کورونا ویکسین فائزر کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی
مسلم لیگ ن پچھلی حکومت کی وجہ سے ملک کو ہونیوالے نقصانات کو پورا کرنے کے لئے سخت محنت کر رہی ہے؛اختی...
ساڑھے چار لاکھ پاکستانیوں نے 7 ماہ کے دوران بہترین مسقبل کی خاطر ملک چھوڑ دیا
پاکستان : رمضان کے دوران سرکاری دفاتر کےاوقات کار تبدیل