کویت اردو نیوز ، 25 اکتوبر 2023: سوشل میڈیا کے اس دور میں جہاں نت نئے ٹرینڈز متعارف ہوتے ہیں وہیں کوئی نہ کوئی انوکھا اور انوکھی وڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں۔
بھارت میں منگنی کی تقریب سے وائرل ہونے والا یہ انوکھا ‘روبوٹک’ ڈانس بہت سے لوگوں کو محظوظ کر رہا ہے۔
وائرل ہونے والی ویڈیو میں دونوں خواتین بالی ووڈ کے مقبول گانے ‘میری محبوبہ’ پر کٹھ پتلی کی طرح رقص کر رہی ہیں، جس کے کچھ اسٹیپس سے وہ روبوٹ یا مصنوعی ذہانت کا شکار نظر آتی ہیں۔
روایتی لہنگوں میں ملبوس پوری شان و شوکت کے ساتھ یہ ڈانس سب کو پسند آیا۔
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو پر صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے جب کہ کچھ صارفین نے اسے پسند کیا تو کچھ کو ڈانس پسند نہیں آیا۔
Related posts:
شاہ رخ خان نے سلمان خان کو مات دے دی
کترینہ کیف نے مارک زکربرگ کو کیسے شکست دی ؟
بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب جائیں گی
وائرل ویڈیو: سلمان خان اور کرسٹیانو رونالڈو ایک ساتھ
ول سمتھ پر 10 سال کی پابندی عائد کر دی گئی
راکھی ساونت کو 'کوئی اور' نیا محبوب مل گیا ۔
'لیو' نے اوپننگ ڈے پر 'جوان' سمیت کئی ریکارڈ توڑ ڈالے
کنگنارناوت کی ایکشن سےبھرپورفلم 'تیجس' کاٹریلرجاری