کویت اردو نیوز : امریکا کی جانب سے اسرائیل کو فراہم کردہ دفاعی نظام بری طرح ناکام ہوگیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کے ’آئرن ڈوم‘ کے نام سے مشہور دفاعی نظام نے تل ابیب پر میزائل داغ دیا ۔ اسرائیل کا دفاعی نظام حماس کے مؤثر ترین میزائل حملوں کو روکنے میں بھی بری طرح ناکام ہو چکا ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں اسرائیلی دفاعی نظام سے فائر کیے گئے میزائل کو یو ٹرن لیتے ہوئے تل ابیب پر گرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ میزائل گرنے سے املاک کو نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
اسرائیل نے 10 مختلف مقامات پر دفاعی نظام نصب کیے ہیں۔ یہ دفاعی نظام 60 مربع میل تک دفاعی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ دفاعی نظام امریکا نے اسرائیل کو فراہم کیا تھا۔
Related posts:
اسرائیلی وزیر نے تمام فلسطینی قیدیوں کو پھانسی دینے کا احمقانہ مطالبہ کردیا
بھارت: ممبئی ائیرپورٹ پر رن وے سے پھسلنے والے طیارے کو راستہ سے ہٹا دیا گیا
یمن کے جنگجوؤں کی اسرائیل کو دھمکی
مصنوعی ذہانت پرانحصارنےاسرائیل کومروایا، امریکی انٹیلی جنس ماہرکاتجزیہ
نرس نے ڈرپ کی جگہ گندا پانی دے کر 10 مریض مار ڈالے
دنیا کی پہلی ’سرٹیفائیڈ‘ فلائنگ کار کو منظوری مل گئی
بھارت میں بابری مسجد کی جگہ بننے والے رام مندر کا جنوری میں افتتاح متوقع
چین کی اسرائیل فلسطین کے مابین امن مذاکرات کیلئے سہولت کاری کی پیشکش