• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
اتوار, نومبر 9, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم 96 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 08 ستمبر: ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم 96 برس کی عمر میں اسکاٹ لینڈ میں انتقال کرگئیں۔ رائل فیملی کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ملکہ برطانیہ کے انتقال کی تصدیق کی گئی ہے, ڈاکٹرز نے گزشتہ دو روز سے ان کی صحت پر تشویش کا اظہار کیا تھا۔

ملکہ کے بیٹے چارلس نئے بادشاہ اور دولت مشترکہ کی 14ریاستوں کےسربراہ ہوں گے جبکہ بکنگھم پیلس کے باہر عوام کی بڑی تعداد جمع ہے اور پرچم بھی سرنگوں کردیا گیا ہے۔  ملکہ الزبتھ دوئم کے انتقال کے بعد ان کی  میت کو آخری رسومات کی ادائیگی کے لیے لندن لایا جائے گا۔ حکومت برطانیہ کی جانب سے ملکہ الزبتھ دوم کے انتقال پر دس روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے اور نوٹس رہائش گاہ پر چسپاں کردیا گیا ہے۔ بکنگھم پیلس نے جمعرات کو بتایا کہ ڈاکٹروں کو برطانیہ کی ملکہ ایلزبتھ کی صحت کے بارے میں تشویش لاحق ہے اور انھوں نے 96 سالہ ملکہ کو طبی نگرانی میں رکھنے کی سفارش کی ہے۔

برطانیہ کی سب سے طویل عرصے سے خود مختارحکمران اور دنیا کی سب سے عمررسیدہ ملکہ گذشتہ سال کے آخر سے ’’غیردائمی نقل وحرکت کے مسائل‘‘ سے دوچار ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  بحرینی وکیل کا نئے شواہد کیساتھ "باربی" کے خلاف جنگ جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

بکنگھم محل نے ایک بیان میں کہا کہ آج صبح مزید تشخیص کے بعد ملکہ کے ڈاکٹروں نے ان کی صحت کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا ہے اور انھوں نے سفارش کی ہے کہ وہ طبی نگرانی میں رہیں۔حکام نے بتایا کہ ان کے بڑے بیٹے اورشاہی تخت کے وارث شہزادہ چارلس اور ان کی اہلیہ کمیلا اپنے بڑے بیٹے پرنس ولیم کے ساتھ اسکاٹ لینڈ میں واقع اپنے بالمورل کیسل پہنچ گئے ہیں جہاں ملکہ قیام پذیر ہیں۔اس کے دوسرے بچے،شہزادی این، اینڈریو اور یڈورڈ بھی قلعے میں تھے۔

ایک ترجمان نے بتایا کہ پرنس ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن اس وقت برطانیہ میں متعدد تقریبات میں شرکت کے لیے موجود ہیں اور وہ بھی اسکاٹ لینڈ جائیں گے۔کرسمس یا ایسٹر ایسی بڑی عوامی تقریبات کے علاوہ شاہی خاندان ایسا اجتماع شاذونادر ہی ہوتاہے۔

واضح رہے کہ گذشتہ اکتوبر میں ایلزبتھ نے ایک رات اسپتال میں گزاری تھی اور اس کے بعد سے انھوں نے اپنی عوامی مصروفیات کمی کردی تھیں۔بدھ کے روز انھوں نے اپنے ڈاکٹروں کے آرام کرنے کےمشورے کے بعد سینیر وزرا کے ساتھ ایک ورچوئل ملاقات منسوخ کردی ہے۔

گذشتہ روز انھوں نے قدامت پرست پارٹی کی لیز ٹرس کو بالمورل میں ملک کی نئی وزیراعظم مقررکیا تھا۔ وہ ان کے ریکارڈ توڑ دور حکومت میں برطانیہ کی پندرھویں وزیراعظم ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  خادم الحرمین الشریفین کی جمعرات کو ملک بھر میں نماز استسقاء کی ہدایت

ایلزبتھ 1952 سے برطانیہ،کینیڈا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ سمیت ایک درجن سے زیادہ دیگر ممالک کی ملکہ ہیں اور رواں سال جون میں ان کا 70 واں سال تھا۔اس موقع پر ان کی تخت نشینی کی خوشی میں چار روزہ قومی تقریبات منائی گئی تھیں۔

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں

ملکہ ایلزبتھ 6 فروری 1952 کو اپنے والد شاہ جارج ششم کی موت کے بعد شاہی تخت پرفائز ہوئی تھیں۔اس وقت ان کی عمرصرف 25 سال تھی۔اس سے اگلے سال جون میں انھیں تاج پہنایا گیا۔

وہ ایک ایسے وقت میں ملکہ بنی تھیں جب برطانیہ نے اپنی سلطنت کا زیادہ تر حصہ برقرار رکھا تھا۔وہ دوسری جنگ عظیم کی تباہ کاریوں سے ابھر رہا تھا لیکن اس وقت بہت سے نوآبادیاتی ممالک اس سے آزاد ہوگئے تھے۔ ان کے دورحکومت کے آغاز میں ونسٹن چرچل برطانیہ کے وزیر اعظم تھے۔جوزف اسٹالن سابق سوویت یونین کے رہنما تھے اور کوریا کی جنگ جاری تھی۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  سعودی عرب میں ایک ملازم کو نماز پڑھنے سے روک دیا گیا، وجہ کیا ہوئی

Related posts:

اومان میں گاڑیوں کے ٹائر چوری کرنے والا شہری گرفتار

ترکی کے دارالحکومت استنبول میں زوردار دھماکے کے باعث متعدد ہلاکتوں کی اطلاع

بحرین انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے سمر سیزن اور حج مسافروں کیلئے عملے میں اضافہ کردیا

اماراتی وزیراعظم شیخ محمد نے بچی کی گھوڑی کی موت پر اسے گھوڑوں کا تحفہ دینے کا حکم دے دیا

مدینہ کے غار میں ہزاروں سال قبل انسانی آبادی کے آثار دریافت

سلطنت عمان میں پہلا ٹائر ری سائیکلنگ پلانٹ کھل گیا۔

عرب جینئس ایوارڈ سعودی ڈاکٹر ہانی نجم کے نام

دس سال پرانی گاڑیاں اب بحرین میں درآمد کی جا سکیں گی

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
قطر

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری
سعودی عرب

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان
سعودی عرب

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں
قطر

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں
متحدہ عرب امارات

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں

عالمی معیار کی تعلیم، دبئی کی یونیورسٹیز میں نئے اسکالرشپس دستیاب
متحدہ عرب امارات

عالمی معیار کی تعلیم، دبئی کی یونیورسٹیز میں نئے اسکالرشپس دستیاب

متحدہ عرب امارات میں خریداری پر وی اے ٹی ریفنڈ کیسے حاصل کریں؟
متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں خریداری پر وی اے ٹی ریفنڈ کیسے حاصل کریں؟

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
خلیجی ممالک

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
خلیجی ممالک

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021