• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

جسم میں آئرن کی کمی جاننے کے 5 آسان ترین طریقے

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 27 نومبر: خون کی مقدار کم ہونے کی سب سے بڑی وجہ جسم میں آئرن کی کمی ہے جس کے سبب خون کے سرخ خلیات کی تعداد کم ہو جاتی ہے جو جسم میں آکسیجن فراہم کرنے کے لیے ذمہ دار سمجھے جاتے ہیں۔

جو افراد آئرن کی کمی کا شکار ہوجائیں تو ان کا جسم ہیمو گلوبن کی متوازن مقدار پیدا نہیں کرپاتا، جس کی وجہ سے آکسیجن کی منتقلی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

جسم میں آئرن کی کمی کی عام علامات کی جانب اکثر توجہ نہیں دی جاتی کیوں کہ اس قسم کی علامات روزمرہ کی زندگی میں بہت عام ہوتی ہیں۔

آئرن کی کمی کی علامات جسم کے کئی حصوں میں ظاہر ہوسکتی ہیں اور اس کے نمایاں اثرات انسان کی جلد، بالوں اور ناخنوں میں واضح نظر آتے ہیں۔

یہ ایک عام حالت ہے جو زیادہ تر خواتین کو متاثر کرتی ہے اس کی کمی پٹھوں اور ٹشوز کو مناسب طریقے سے کام کرنے سے روکتی ہے اور انہیں مطلوبہ آکسیجن حاصل کرنے سے روکتی ہے۔

آئرن کی کمی کو پہچاننے کی 5 نشانیاں:

کمزور جلد:

خون کے سرخ خلیوں میں ہیموگلوبن ہی ہے جو آپ کی ہتھیلیوں اور گالوں کو ان کا قدرتی سرخ یا گلابی رنگ ظاہر کرتا ہے۔ اگر آپ کے جسم میں مطلوبہ مقدار میں آئرن نہیں ہے تو آپ کی جلد کمزور ہوجائے گی۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  بچوں کی پرورش میں دادی کا تعاون، ماں کا ڈپریشن کم کرتا ہے : تحقیق

بالوں کا گرنا:

اگر آپ اپنے بالوں کے درمیانی حصے میں فاصلہ یا بالوں کے گرنے کی شکایت ہے تو اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ جسم میں آئرن کی نمایاں کمی ہے۔

پیلی پلکیں:

عام طور پر پلکوں کے اندرونی حصے میں سرخی مائل رنگ ہوتا ہے لیکن جب آئرن کی شدید کمی پیدا ہوجائے تو پلکوں کے اندرونی حصے پیلے یا زرد پڑجاتے ہیں۔

بالوں کو نقصان پہنچنا:

آئرن کی کمی نہ صرف بالوں بلکہ خشک جلد ہونے کا سبب بنتی ہے کیونکہ ہیموگلوبن کی سطح کم ہونے سے بالوں کی افزائش کیلئے خلیوں کو اتنی آکسیجن نہیں مل پاتی جو ان کی ضرورت ہے۔

مزید خبریں

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا

نازک ناخن:

آئرن کی کمی کے نتیجے میں آپ کے ناخن آسانی سے ٹوٹنا اور چپکنا شروع ہوجاتے ہیں ان کا رنگ بھی پھیکا پڑجاتا ہے اور بعد ازاں وہ درمیان اور کناروں سے ٹوٹنے لگتے ہیں۔

آئرن کی کمی کی واضح علامات میں تھکاوٹ، کمزوری، سینے میں درد، ہاتھوں میں بے جان سی کیفیت اور زبان میں درد جیسی شکایات شامل ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  آپ کو اپنا دل عزیز ہے تو یہ سبزیاں لازمی کھائیں

Related posts:

دسمبر میں ہی کورونا وائرس تیزی سے کیوں پھیلتا ہے؟

سرد موسم میں زیادہ نیند کیوں آتی ہے؟ سائنس کی رائے جانئیے

بھارت میں تیار کردہ کھانسی کا شربت جان لیوا قرار

دوپہر کو قیلولہ کرنے کا ایک اور فائدہ سامنے آگیا

مشقت کے بغیر 'سارا دن تھکاوٹ' محسوس کرنا، کیا وجوہات ہوسکتی ہیں؟

پانی ابال کر پینے کا حیران کن فائدہ سامنے آگیا

کینسر کے مریضوں کے لیے بڑی خوش خبری

چینی کو نمی سے بچانے کے لیے چند آسان طریقے

مزید خبریں

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
صحت

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں
صحت

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق
صحت

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا
صحت

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا

سبزیاں اور پھل کیڑے مار ادویات سے آلودہ ہو رہے ہیں، رپورٹ
صحت

سبزیاں اور پھل کیڑے مار ادویات سے آلودہ ہو رہے ہیں، رپورٹ

کیمیکل سے تیار آم کی شناخت اور نقصانات
صحت

کیمیکل سے تیار آم کی شناخت اور نقصانات

کھیرے کا پانی پینے کے فائدے یقیناً آپ کو حیران کر دیں گے
صحت

کھیرے کا پانی پینے کے فائدے یقیناً آپ کو حیران کر دیں گے

روزانہ 30 منٹ پیدل چلنے کے صحت کے لیے کیا فوائد ہیں؟
صحت

روزانہ 30 منٹ پیدل چلنے کے صحت کے لیے کیا فوائد ہیں؟

اردن میں انوکھی سرجری، مریض کو بے ہوشی کیے بغیر دماغ کا آپریشن
صحت

اردن میں انوکھی سرجری، مریض کو بے ہوشی کیے بغیر دماغ کا آپریشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021