• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
بدھ, جنوری 21, 2026
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

ٹیم ارجنٹائن کروشیا کو شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گئی

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 14 دسمبر: ارجنٹائن کی ٹیم قطر میں جاری فیفاعالمی کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئی ہے۔اس نے منگل کی شب دوحہ کے لوسیل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میچ میں کروشیا کو تین صفر سے شکست دی ہے۔

سیمی فائنل میچ میں ارجنٹائن کی طرف سے جولین الواریز نے دو گول اور لیونل میسی نے پینلٹی پرایک گول کیا تھا۔میسی نے ارجنٹائن کو 34 ویں منٹ میں پینلٹی پرگول کرکے برتری دلادی تھی۔

کروشیا کے گول کیپرڈومینک لیواکووچ نے الواریز کو گیند کا تعاقب کرتے ہوئے گرادیا تھا جس پرارجنٹائن کو پینلٹی مل گئی۔ٹورنا منٹ کے آخری دومراحل میں جاپان اور برازیل کو پینلٹی پر شکست دینے والی کروشیا کی ٹیم نے دوسرے ہاف میں جوابی حملہ کرنے کی کوشش کی لیکن ان کی صاف ستھری پاس کاری بھی ارجنٹائن کے پرعزم دفاع میں کوئی حقیقی دراڑ ڈالنے میں ناکام رہی۔

اس کے بعد ارجنٹائن کے کپتان لیونل میسی نے اپنا روایتی مسحور کن کھیل پیش کیا۔69 منٹ میں الواریز نے ارجنٹائن کی طرف سے تیسرا گول کردیا۔اس کے بعد میچ کے اختتام تک کروشیا کی ٹیم کوئی گول نہیں کرسکی۔.

کروشیا کی ٹیم مسلسل دوسری مرتبہ سیمی فائنل کھیل رہی تھی۔2018 میں اس نے سیمی فائنل میں انگلینڈ کو شکست دی تھی لیکن فائنل میں اسے فرانس سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  'خاموشی شرمناک'، باکسر عامر خان کا سخت ردعمل

مزید خبریں

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

ویڈیو : کوچ نے مداحوں کے سامنے کھلاڑیوں کو تھپڑ دے مارے

ملتان سلطان کی باؤلنگ کوچ ایلکس ہارٹلی روزے رکھنے لگیں

رونالڈو نے ان شاءاللہ کہہ کر مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا

اب فاتح ارجنٹائن کا مقابلہ بدھ کو فرانس اورمراکش کے درمیان دوسرے سیمی فائنل کی فاتح ٹیم سے ہوگا۔

ارجنٹائن کی ٹیم 1978 میں پہلی مرتبہ عالمی چیمپئن بنی تھی اور1986 میں دوسری مرتبہ عالمی کپ کی فاتح ٹھہری تھی۔وہ فرانس کے ساتھ اب تیسری مرتبہ فٹ بال کی عالمی چیمپئن بننے کی خواہاں ہے۔

واضح رہے کہ گذشتہ بانوے سال سے زیادہ عرصے کے دوران میں عالمی کپ کے 21 ٹورنامنٹ کھیلے جاچکے ہیں۔ان میں دنیا کے 79 ممالک شرکت کرچکے ہیں لیکن اب تک صرف آٹھ ممالک فاتحین رہے ہیں اور صرف 13 نے فائنل میں جگہ بنائی ہے۔

مراکش کی ٹیم پہلی مرتبہ فیفا عالمی کپ کے سیمی فائنل میں پہنچی ہے اور اس کوحقیقی معنوں میں ’’انڈرڈاگ‘‘سمجھا جارہا ہے۔وہ آخری چار میں جگہ بنانے والی پہلی افریقی اورعرب ٹیم بھی ہے۔اس نے پہلے اور دوسرے مرحلے میں یورپی ہیوی ویٹ بیلجیئم، اسپین اور پرتگال کوحیرت انگیز طور پر شاندارکھیل کے بعد شکست دی ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  ایرانی کھلاڑیوں نے اپنے ہی ملک کا قومی ترانہ گانے سے انکار کردیا

Related posts:

'خاموشی شرمناک'، باکسر عامر خان کا سخت ردعمل

وہ معجزہ جس نے محمد یوسف کو راتوں رات سٹار بنا دیا

آئی سی سی مینز ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کی ٹرافی لاہور پہنچ گئی

سعودی عرب نے WWE ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ کو بھی خرید لیا

فٹ بال گول کرنے کے بعد کرسٹیانو رونالڈو زمین پر سجدہ ریز ہوگئے

قطر میں فیفا ورلڈ کپ 2022 کی رنگا رنگ تقریب کا آغاز

ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے متوقع باؤلرز کی فہرست جاری

ٹوکیو اولمپکس 2020 میں کویتی کھلاڑی نے کانسی کا تمغہ جیت لیا

مزید خبریں

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
کھیل

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

ویڈیو : کوچ نے مداحوں کے سامنے کھلاڑیوں کو تھپڑ دے مارے
کھیل

ویڈیو : کوچ نے مداحوں کے سامنے کھلاڑیوں کو تھپڑ دے مارے

ملتان سلطان کی باؤلنگ کوچ ایلکس ہارٹلی روزے رکھنے لگیں
کھیل

ملتان سلطان کی باؤلنگ کوچ ایلکس ہارٹلی روزے رکھنے لگیں

رونالڈو نے ان شاءاللہ کہہ کر مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا
کھیل

رونالڈو نے ان شاءاللہ کہہ کر مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا

فضا میں کھیل کا میدان، ایڈونچر کہیں تباہی کا نسخہ تو نہیں؟
کھیل

فضا میں کھیل کا میدان، ایڈونچر کہیں تباہی کا نسخہ تو نہیں؟

عثمان خواجہ نے اپنے بلے پر لگا فاختہ کا اسٹیکر کیوں ہٹا دیا؟ وجہ جانئے
کھیل

عثمان خواجہ نے اپنے بلے پر لگا فاختہ کا اسٹیکر کیوں ہٹا دیا؟ وجہ جانئے

رونالڈو پر پابندی عائد کر دی گئی
کھیل

رونالڈو پر پابندی عائد کر دی گئی

وہ معجزہ جس نے محمد یوسف کو راتوں رات سٹار بنا دیا
کھیل

وہ معجزہ جس نے محمد یوسف کو راتوں رات سٹار بنا دیا

کوہلی کون ہے؟ معروف فٹبالر رونالڈو نے پہچاننے سے انکار کر دیا
کھیل

کوہلی کون ہے؟ معروف فٹبالر رونالڈو نے پہچاننے سے انکار کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

Asim Munir Saudia

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

حالیہ پوسٹیں

  • یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
  • مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
  • سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
  • سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین
  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021