• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
منگل, جون 24, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

شوبز شخصیات کے خلاف ’تضحیک آمیز‘ الفاظ کے چناؤ پر عروہ حسین کی ریحام خان پر تنقید

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز24جون: نامور صحافی ریحام خان کی جانب سے شوبز شخصیات کے خلاف ’تضحیک آمیز‘ تبصرہ’ کرنے پر اداکارہ عروہ حسین نے مایوسی کا اظہار کیا۔

مزید خبریں

غزہ فنڈز کے لیے نیلامی ، ‘ جوکر ‘ کے ہیرو نے دستخط شدہ پوسٹر دے دیا

کرنسی نوٹوں سے بنے گلدستے دینا سوشل میڈیا انفلونسرز کو مہنگا پڑ گیا

بھارتی اداکارہ 150 تولہ سوناچوری کرنےپر گرفتار

مقبوضہ کشمیر پر بننے والی بھارتی فلم پر خلیجی ریاستوں میں پابندی عائد

ریحام خان نے 12 جون کو سماجی پلیٹ فارم ٹوئٹر پر لکھا کہ پاکستان میں صرف دلہن کے جوڑوں اور لان کے لباس کی خریداری کے لیے منزلِ مقصود نہیں ہونا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ ’آئیں اور اس ملک میں رہیں، مقامی کمیونٹی میں سرمایہ کاری کریں، بیرون ملک مقیم وہ پاکستانی جو اپنی ملازمتیں نہیں چھوڑنا چاہتے لیکن پاکستانی سیاست میں اپنی رائے دینے کے لیے ماہر ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں انہیں زمینی حقائق کے بارے میں آگاہی کی ضرورت ہے۔‘

ریحام خان نے مزید لکھا کہ شوبز شخصیات اسکرین پر اچھی دکھائی دیتی ہیں لیکن وہ سیاست پر رائے رکھنے کی ماہر نہیں کیونکہ انہوں نے کبھی عام انسان کی طرح زندگی نہیں گزاری ہوتی۔

ریحام خان کی ٹوئٹ کے جواب میں عروہ حسین نے اپنا جارحانہ ردعمل دیا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  وائرل ویڈیو: عرفی جاوید کو سادھو کا روپ دھارنا مہنگا پڑگیا

اداکارہ نے سماجی پلیٹ فارم انسٹاگرام پر طویل انسٹا اسٹوری پر لکھا کہ ’میں آپ کے سرمایہ کاری کرنے سے متعلق بیان سے اتفاق کرتی ہوں لیکن جہاں تک شوبز شخصیات کے خلاف تضحیک آمیز الفاظ کی بات آتی ہے تو میں اس سے بالکل اتفاق نہیں کرتی‘۔

عروہ نے لکھا کہ ’آپ کی معلومات میں اضافہ کرنے کے لیے مجھ سمیت ہم میں سے بہت لوگوں نے اپنے بل بوتے پر محنت کرکے کامیابی کا سفر طے کیا ہے، اور ہماری آرٹ انڈسٹری کو مستحق پہچان دلوانے کے لیے ہم آج بھی محنت کر رہے ہیں، یہی انڈسٹری ہمارے ملک کی نمائندگی کرتی ہے اور پوری دنیا میں عزت اور محبت حاصل کر رہی ہے۔

Related posts:

ادب کا نوبل انعام ناروے کے مصنف جان فوسے کے نام

متحدہ عرب امارات: دنیا کا سب سے بڑا جھولا "عین دبئی" تیار

ایکسپو سٹی دبئی نے الوصل میں نئے مفت شوز کا اعلان کر دیا

گلوکارہ کوجان سے مارنےکی دھمکیاں ملنےلگیں

شاہ رخ خان نے سلمان خان کو مات دے دی

'لیو' نے اوپننگ ڈے پر 'جوان' سمیت کئی ریکارڈ توڑ ڈالے

ابوظہبی: مشن امپاسبل کی کاسٹ،عملے کی فلم کے پریمئیر میں شرکت

ہٹلر کے ساتھ اظہار محبت کرنا معروف امریکی گلوکار کو بہت ہی مہنگا پڑ گیا

مزید خبریں

غزہ فنڈز کے لیے نیلامی ، ‘ جوکر ‘ کے ہیرو نے دستخط شدہ پوسٹر دے دیا
انٹرٹینمنٹ

غزہ فنڈز کے لیے نیلامی ، ‘ جوکر ‘ کے ہیرو نے دستخط شدہ پوسٹر دے دیا

کرنسی نوٹوں سے بنے گلدستے دینا سوشل میڈیا انفلونسرز کو مہنگا پڑ گیا
انٹرٹینمنٹ

کرنسی نوٹوں سے بنے گلدستے دینا سوشل میڈیا انفلونسرز کو مہنگا پڑ گیا

بھارتی اداکارہ 150 تولہ سوناچوری کرنےپر گرفتار
انٹرٹینمنٹ

بھارتی اداکارہ 150 تولہ سوناچوری کرنےپر گرفتار

مقبوضہ کشمیر پر بننے والی بھارتی فلم پر خلیجی ریاستوں میں پابندی عائد
انٹرٹینمنٹ

مقبوضہ کشمیر پر بننے والی بھارتی فلم پر خلیجی ریاستوں میں پابندی عائد

شادی نامہ پردستخط ، معروف گلوکارکو آٹو گراف مہنگا پڑ گیا
انٹرٹینمنٹ

شادی نامہ پردستخط ، معروف گلوکارکو آٹو گراف مہنگا پڑ گیا

شعیب ملک کی نئی شادی پرڈیپ فیک سےبنی میم وائرل
انٹرٹینمنٹ

شعیب ملک کی نئی شادی پرڈیپ فیک سےبنی میم وائرل

بالی ووڈ اداکار بیٹیوں سمیت طیارہ حادثے میں جاں بحق
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ اداکار بیٹیوں سمیت طیارہ حادثے میں جاں بحق

برائیڈل کوٹیور ویک میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا شاندار مظاہرہ
انٹرٹینمنٹ

برائیڈل کوٹیور ویک میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا شاندار مظاہرہ

سی آئی ڈی کے معروف اداکار کو دل کا خطرناک دورہ
انٹرٹینمنٹ

سی آئی ڈی کے معروف اداکار کو دل کا خطرناک دورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021