• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
اتوار, دسمبر 21, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

عائزہ خان کو مغربی کٹھ پتلی قرار دے دیا گیا

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز ، 29 اکتوبر 2023 : شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان کو اسرائیل فلسطین کشیدگی پر خاموشی اختیار کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری، شہداء کی مجموعی تعداد 8 ہزار سے تجاوز کرگئی جن میں 3600 بچے بھی شامل ہیں۔

اسرائیلی بمباری نے غزہ کا باقی دنیا سے رابطہ منقطع کرتے ہوئے آخری بچ جانے والی بین الاقوامی کیبل کو بھی تباہ کر دیا جبکہ ایلون مسک نے غزہ کو سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس فراہم کی ہے۔

فلسطین پر اسرائیل کی دہشت گردی کے خلاف دنیا بھر کے فنکار آواز اٹھا رہے ہیں اور غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ بھی کر رہے ہیں تاہم اب تک معروف اداکارہ عائزہ خان کی جانب سے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔ نہ ہی انہوں نے اسرائیل کی بربریت کا کوئی جواب دیا ہے۔

مزید خبریں

غزہ فنڈز کے لیے نیلامی ، ‘ جوکر ‘ کے ہیرو نے دستخط شدہ پوسٹر دے دیا

کرنسی نوٹوں سے بنے گلدستے دینا سوشل میڈیا انفلونسرز کو مہنگا پڑ گیا

بھارتی اداکارہ 150 تولہ سوناچوری کرنےپر گرفتار

مقبوضہ کشمیر پر بننے والی بھارتی فلم پر خلیجی ریاستوں میں پابندی عائد

عائزہ خان سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر مسلسل ایکٹو رہتی ہیں جہاں وہ روزانہ کی بنیاد پر اپنے تازہ ترین فوٹو شوٹس پوسٹ کرتی رہتی ہیں تاہم اداکارہ نے فلسطین کی حمایت میں ایک بھی پوسٹ جاری نہیں کی۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  گلوکارعاطف اسلم کی اذان دینےکی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اداکارہ کے انسٹاگرام پر 13 ملین سے زائد فالوورز ہیں، اتنے مقبول ہونے کے باوجود عائزہ خان کی اسرائیلی حملوں پر خاموشی دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین مشتعل ہوگئے۔

عائزہ خان کی پوسٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے ایک صارف نے سوال کیا کہ آپ فلسطین کے بارے میں پوسٹ کیوں نہیں کر رہے؟ ہمیں ابھی آپ کے فوٹو شوٹ کی کوئی پرواہ نہیں ہے، آپ پر شرم آتی ہے۔”

لائبہ نامی صارف نے کہا، ’’کیا آپ اپنے دماغ میں ہیں؟ ہزاروں لوگ مر رہے ہیں، کیا آپ ان کے لیے یہ پلیٹ فارم استعمال نہیں کر سکتے؟

افشین نامی صارف نے اداکارہ کو مشورہ دیا کہ ‘پاکستان میں آپ کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد سب سے زیادہ ہے لہذا آپ فلسطین کی حمایت کے لیے اپنا پلیٹ فارم استعمال کریں’۔

ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ ’عائزہ خان کا بائیکاٹ کریں، ہر اس شخص کا بائیکاٹ کریں جو ابھی تک اپنی تشہیر میں مصروف ہے، یہ خود غرض لوگ ہیں، ہماری فلسطینی بہنوں، بھائیوں، بچوں کا قتل عام ہو رہا ہے اور یہ اب بھی خود کو پروموٹ کر رہے ہیں، شرم آنی چاہیے۔

فاطمہ نامی صارف نے کہا، ’’شرم آنی چاہیے! فلسطین کے لیے ایک بھی پوسٹ نہیں، آپ سب مغربی کٹھ پتلی ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  ماہ رمضان میں تلاوت قرآن پاک و آذان کے عظیم مقابلے کا انعقاد

ایک اور صارف نے کہا کہ ‘ان مشہور شخصیات کو ان فالو کرنا شروع کر دیں کیونکہ وہ اپنے کام میں مصروف ہیں، انہیں اسرائیل کے خلاف آواز اٹھانے میں شرم آتی ہے’۔

واضح رہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ پر فضائی، زمینی اور سمندری حملے جاری ہیں، یہ اسرائیل کا غزہ پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ ہے۔

Related posts:

جیجی حدید کو فلسطین کی حمایت پر جان سے مارنےکی دھمکیاں

فلم شائقین کا انتظار ختم، اواتار فلم رواں سال ریلیز کے لئے تیار

حماس کی حمایت کرنے کی وجہ سے اسرائیلی اداکارہ گرفتار

رنویر سنگھ کی دیپیکا پڈوکون سے معافی مانگنے کی وڈیو وائرل

گلوکارہ کوجان سے مارنےکی دھمکیاں ملنےلگیں

شاہ رخ کااپنےمداحوں کےلیےخاص تحفہ

شاہ رخ خان کا سلمان خان کی 'ٹائیگر 3' کے ٹیزر پر ردعمل

'کون بنے گا کروڑ پتی'، 14 سالہ لڑکے نے ریکارڈ قائم کردیا

مزید خبریں

غزہ فنڈز کے لیے نیلامی ، ‘ جوکر ‘ کے ہیرو نے دستخط شدہ پوسٹر دے دیا
انٹرٹینمنٹ

غزہ فنڈز کے لیے نیلامی ، ‘ جوکر ‘ کے ہیرو نے دستخط شدہ پوسٹر دے دیا

کرنسی نوٹوں سے بنے گلدستے دینا سوشل میڈیا انفلونسرز کو مہنگا پڑ گیا
انٹرٹینمنٹ

کرنسی نوٹوں سے بنے گلدستے دینا سوشل میڈیا انفلونسرز کو مہنگا پڑ گیا

بھارتی اداکارہ 150 تولہ سوناچوری کرنےپر گرفتار
انٹرٹینمنٹ

بھارتی اداکارہ 150 تولہ سوناچوری کرنےپر گرفتار

مقبوضہ کشمیر پر بننے والی بھارتی فلم پر خلیجی ریاستوں میں پابندی عائد
انٹرٹینمنٹ

مقبوضہ کشمیر پر بننے والی بھارتی فلم پر خلیجی ریاستوں میں پابندی عائد

شادی نامہ پردستخط ، معروف گلوکارکو آٹو گراف مہنگا پڑ گیا
انٹرٹینمنٹ

شادی نامہ پردستخط ، معروف گلوکارکو آٹو گراف مہنگا پڑ گیا

شعیب ملک کی نئی شادی پرڈیپ فیک سےبنی میم وائرل
انٹرٹینمنٹ

شعیب ملک کی نئی شادی پرڈیپ فیک سےبنی میم وائرل

بالی ووڈ اداکار بیٹیوں سمیت طیارہ حادثے میں جاں بحق
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ اداکار بیٹیوں سمیت طیارہ حادثے میں جاں بحق

برائیڈل کوٹیور ویک میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا شاندار مظاہرہ
انٹرٹینمنٹ

برائیڈل کوٹیور ویک میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا شاندار مظاہرہ

سی آئی ڈی کے معروف اداکار کو دل کا خطرناک دورہ
انٹرٹینمنٹ

سی آئی ڈی کے معروف اداکار کو دل کا خطرناک دورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021