• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

29 گولڈ میڈلز جیتنے والا ایم بی بی ایس ڈاکٹر تاحال بیروزگار

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز،26جون: ڈاکٹر ولید، ایک انتہائی قابل فرد، جس نے ایم بی بی ایس میں 29 گولڈ میڈل جیتنے کا شاندار کارنامہ انجام دیا ہے، بدقسمتی سے ابھی تک بے روزگاری کا سامنا کر رہے ہیں۔

اپنی غیر معمولی تعلیمی کامیابیوں اور اس لگن کے باوجود جس کا انہوں نے اپنی میڈیکل تعلیم کے دوران مظاہرہ کیا ہے، اسکے باوجود ڈاکٹر ولید فی الحال ملازمت حاصل کرنے سے قاصر ہیں۔

سوشل میڈیا پر محمد ولید کے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا ایک اسکرین شاٹ وائرل ہے جس میں اُنہوں نے نوکری ملنے سے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیا ہے اور بتایا ہے کہ اُنہیں 20 اسپتالوں میں اپلائی کرنے کے باوجود تاحال جاب نہیں ملی ہے۔

اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں ڈاکٹر ولید کا بتانا ہے کہ نوکری ملنے کی صورتحال یہ ہے کہ 99فیصد نوکریاں سفارش اور 1فیصد میرٹ پر ملتی ہے، میں غلط بھی ہو سکتا ہوں مگر میں نے یہی مشاہدہ کیا ہے، صرف میرٹ پر نوکریاں ملنی چاہیے، مگر یہ سسٹم ٹھیک ہونے والا نہیں ہے۔‘

ڈاکٹر ولید کے اس جواب کے بعد اُن کی یہ انسٹاگرام اسٹوری سوشل میڈیا کے سب ہی پلیٹ فارمز پر وائرل ہو گئی۔

مزید خبریں

پاکستان: تین افراد کے قتل اور لاشیں جلانے والا ملزم اسلام آباد ایئرپورٹ سے دھر لیا گیا

کراچی میں دل دہلا دینے والا واقعہ، ماں نے بچوں کو قتل کیا

ایران، عراق اور شام جانے والے 40 ہزار پاکستانی زائرین کہاں گئے؟ اداروں کے پاس مصدقہ تفصیلات کیوں نہیں؟

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

جس پر ڈاکٹر ولید نے دوبارہ ایک اسٹوری کے ذریعے انٹرنیٹ صارفین کو مایوسی پھیلانے سے گریز کا کہا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  لاہورسےدوحہ جانیوالی خاتون مسافرسےمنشیات برآمد

ڈاکٹر ولید ملک کا اپنی نئی اسٹوری میں کہنا ہے کہ میں بار بار کہہ رہا ہوں کہ مایوسی نہ پھیلائیں، میں نے کسی سے کوئی شکایت نہیں کی ہے، آپ سب لوگ سنسنی پھیلا رہے ہیں۔

امیر الدین میڈیکل کالج کے طالب علم ڈاکٹر ولید نے ایم بی بی ایس کی ڈگری مکمل کرنے کے دوران 27 گولڈ اور 2 سلور میڈل اپنے نام کیے تھے۔

ڈاکٹر ولید کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر بننے کا خواب بچپن سے دیکھنا شروع کیا، کامیابی کا کریڈٹ والدین، اساتذہ اور دوستوں کو جاتا ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ملک کا ہیلتھ کیئر سسٹم ڈاکٹرز کو سپورٹ نہیں کرتا، اگر موقع ملا تو ملک و قوم کی ضرور خدمت کریں گے۔

قبل ازیں ایم بی بی ایس ڈاکٹر کے شاندار گریجویٹ ڈاکٹر حافظ محمد ولید ملک کو وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے 200,000 روپے کے نقد انعام سے نوازا

ڈاکٹر ولید کی کامیابیوں کو سراہتے ہوئے وزیر صحت نے ان جیسے ہونہار طلبا کو قیمتی قومی اثاثہ گردانتے ہوئے انکی پہچان اور ان کی تعریف کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔

Related posts:

دوائی کے لیے ہسپتال جانے کی ضرورت نہیں!

کویت نے عرصہ دراز سے پاکستانیوں پر لگی ویزہ پابندی بحال کر دی

ٹیکنالوجی کی دنیامیں راج کرنےوالی پاکستانی خواتین

پاکستان بھر میں کرونا وائرس کے پیش نظر 10 روزہ مکمل لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا

پاکستان ایک بار پھر زلزلے سے لرز اُٹھا، پشاور اور اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے

حج فلائٹ آپریشن ؛ جدید مشینیں ائیرپورٹس پر نصب

کویت: پاکستان و کویت باہمی تعلقات کے فروغ کے لیے پر عزم

پاکستان نے اقوام متحدہ میں بھارت کی تاریخی چھترول کر دی

مزید خبریں

کراچی میں دل دہلا دینے والا واقعہ، ماں نے بچوں کو قتل کیا
پاکستان

پاکستان: تین افراد کے قتل اور لاشیں جلانے والا ملزم اسلام آباد ایئرپورٹ سے دھر لیا گیا

کراچی میں دل دہلا دینے والا واقعہ، ماں نے بچوں کو قتل کیا
پاکستان

کراچی میں دل دہلا دینے والا واقعہ، ماں نے بچوں کو قتل کیا

ایران، عراق اور شام جانے والے 40 ہزار پاکستانی زائرین کہاں گئے؟ اداروں کے پاس مصدقہ تفصیلات کیوں نہیں؟
پاکستان

ایران، عراق اور شام جانے والے 40 ہزار پاکستانی زائرین کہاں گئے؟ اداروں کے پاس مصدقہ تفصیلات کیوں نہیں؟

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
پاکستان

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

فلائی جناح کی اسلام آباد سے مسقط کی پرواز کب سے شروع ؟
پاکستان

فلائی جناح کی اسلام آباد سے مسقط کی پرواز کب سے شروع ؟

پاکستان : حج فلائٹ آپریشن 9 مئی سے شروع ہوگا
پاکستان

پاکستان : حج فلائٹ آپریشن 9 مئی سے شروع ہوگا

دائیں جانب دل رکھنے کا دعویٰ کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا خاندان
پاکستان

دائیں جانب دل رکھنے کا دعویٰ کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا خاندان

پاکستان میں شدید بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا
پاکستان

پاکستان میں شدید بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

پب جی گیم کھیلنے کا جنون ایک اور زندگی نگل گیا
پاکستان

پب جی گیم کھیلنے کا جنون ایک اور زندگی نگل گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021