کویت اردو نیوز ، 12 اکتوبر 2023: سری لنکا کیخلاف شاندار سنچری اسکور کرنیوالے پاکستانی بلے باز عبداللہ شفیق گلوکار نکلے ،ان کی چند سال قبل کی ایک ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے ۔
کرکٹر نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر گانے کی ویڈیو شیئر کی ہے ،جس میں وہ ہاتھ میں گٹار لیے ہوئے گلوکار عاطف اسلم کا گاناگنگنا رہے ہیں، کرکٹر کے مداح ان کی وڈیو پر انتہائی دلچسپ تبصرے کر رہے ہیں ۔
ایک صارف نے لکھا ہےکہ ’اس انسان میں بہت زیادہ ٹیلنٹ ہے۔‘
جب کہ ایک اور صارف نے لکھا ہے کہ عبداللہ شفیق سے کرکٹ ورلڈ کپ کا ترانہ ہی بنوا لیتے، بھارت سے تو اچھا ہی بنا لیتا۔
Related posts:
ایران: معذور خاتون کھلاڑی نے جنوبی کوریا میں شوٹنگ ورلڈ کپ میں نمایاں پوزیشن حاصل کرلی۔
ایشیاء کپ 2023 کے لئے بھارتی ٹیم کو پاکستان جانا چاہیے یا نہیں معروف بھارتی کرکٹر نے نیا بیان دے دیا
پاکستانی کرکٹرز بابر اعظم اور محمد رضوان حج کی سعادت کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے
کوہلی غلط شرٹ پہن کر میدان میں آگئے
کویت نے بحرین کو فٹ بال کے ایک دوستانہ میچ میں 2 گولز کی برتری سے شکست دے دی
قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ کے دوران معروف سپورٹس صحافی دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئے
رونالڈو پر پابندی عائد کر دی گئی
ایک ہی میچ میں 4 ورلڈ ریکارڈ بنانے والی ٹیم