• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
اتوار, جولائی 13, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

منرل واٹر انسانی صحت کے لیے کیوں نقصان دہ ہے، وجہ سامنے آگئی

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز ، 3 نومبر 2023 : پانی ہماری زندگی کا ایک لازمی حصہ ہے، انسانی جسم کا 70 فیصد حصہ پانی پر مشتمل ہے، یہی وجہ ہے کہ پانی کو مجموعی صحت کے لیے اہم سمجھا جاتا ہے۔

مزید خبریں

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا

زمانہ قدیم سے گھروں میں پانی اُبالا جاتا تھا لیکن جیسے جیسے دنیا آگے بڑھ رہی ہے اب اُبلے پانی کے بجائے منرل واٹر کا استعمال فروغ پا رہا ہے۔

طبی ماہرین نے منرل واٹر استعمال کرنے والے صارفین کو خبردار کیا ہے کہ پلاسٹک کی بوتلوں میں دستیاب یہ پانی انسانی صحت کے لیے ہر طرح سے نقصان دہ ہے۔

ایک تحقیق کے مطابق، کچھ منزل پانی کمپنیاں ناقص معیار کی پلاسٹک کی بوتلیں استعمال کرتی ہیں۔ ان پلاسٹک کے نقصان دہ اجزا پانی میں شامل ہو جاتے ہیں۔

فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کے مطابق منرل واٹر میں پوٹاشیم، سوڈیم، کیلشیم، فاسفورس، میگنیشیم اور سلفر پایا جاتا ہے۔ یہ معدنیات انسانی جسم میں ہڈیوں کو مضبوط رکھنے کے علاوہ بلڈ پریشر کو بھی درست رکھتی ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  طاقت کا خزانہ ، جو تیزی سے وزن کم کرے

ایک تحقیق کے مطابق منرل واٹر کا استعمال انسانی جسم کو یہ فوائد فراہم کرتا ہے۔

دل کی صحت :
پانی میں موجود منرلز دل کی دھڑکن کو کنٹرول کرتے ہیں، روزانہ کی بنیاد پر منرل واٹر کا استعمال کولیسٹرول کی سطح کو برقرار رکھنے اور خون میں ٹرائی گلیسرائیڈ کی سطح کوکم کرنےمیں مددکرتاہے۔

ہڈیوں کی مضبوطی :
ہڈیوں کی ساخت اور مضبوطی میں کیلشیم کا واضح کردار ہے اور اسے ڈیری مصنوعات کے علاوہ منرل واٹر سے بھی حاصل کیا جا سکتا ہے۔

قبض کا علاج :
منرل واٹر میں موجود میگنیشیم سلفیٹ اور سوڈیم سلفیٹ آنتوں کی حرکت کو منظم کرکے قبض کے مسائل سے نجات دلاتا ہے۔

اگرچہ منرل واٹر مفید ہے لیکن اس کی ناقص پیکنگ انسانی صحت کے لیے بہت نقصان دہ ہے۔

دانتوں کاخراب ہونا:
منرل واٹر کی تیزابیت دانتوں پر موجود قدرتی تہہ کوشدید متاثر کرتی ہے جو کہ دانتوں کی خرابی کا باعث بنتی ہے۔

زہریلا پلاسٹک :
پلاسٹک کی بوتلوں میں بسفینول نامی مادہ ہوتا ہے جو جسم کے کچھ اہم ہارمونز کو متاثر کرتا ہے۔ تاہم ماہرین کے مطابق پلاسٹک جسم کے بعض خلیات کی ناکامی یا کینسر جیسی مہلک بیماری کا باعث بھی بن سکتا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  کیا بلڈ شوگر کے مریض افطار میں کھجور کھاسکتے ہیں ؟

Related posts:

کینسر کے مریضوں کے لیے بڑی خوش خبری

دل کے دورے کے خطرے کو کم کرنے کے لیے خون کا نیا ٹیسٹ متعارف

اردن میں انوکھی سرجری، مریض کو بے ہوشی کیے بغیر دماغ کا آپریشن

تازہ پانی کیسے آپکا بلڈ پریشر کنٹرول کرنے میں مدد کر سکتا ہے نئی تحقیق سامنے آگئی

سورج کی خطرناک شعاعوں سے آنکھوں کو کیسے بچایا جائے؟

رات 10 سے 11 بجے تک سو جانے کے حیران کن فوائد

زکام کی الرجی ہے تو یہ غذائی عادات اپنائیں

سافٹ ڈرنکس اور انرجی ڈرنکس دانتوں کو کس طرح متاثر کرتے ہیں؟

مزید خبریں

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
صحت

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں
صحت

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق
صحت

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا
صحت

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا

سبزیاں اور پھل کیڑے مار ادویات سے آلودہ ہو رہے ہیں، رپورٹ
صحت

سبزیاں اور پھل کیڑے مار ادویات سے آلودہ ہو رہے ہیں، رپورٹ

کیمیکل سے تیار آم کی شناخت اور نقصانات
صحت

کیمیکل سے تیار آم کی شناخت اور نقصانات

کھیرے کا پانی پینے کے فائدے یقیناً آپ کو حیران کر دیں گے
صحت

کھیرے کا پانی پینے کے فائدے یقیناً آپ کو حیران کر دیں گے

روزانہ 30 منٹ پیدل چلنے کے صحت کے لیے کیا فوائد ہیں؟
صحت

روزانہ 30 منٹ پیدل چلنے کے صحت کے لیے کیا فوائد ہیں؟

اردن میں انوکھی سرجری، مریض کو بے ہوشی کیے بغیر دماغ کا آپریشن
صحت

اردن میں انوکھی سرجری، مریض کو بے ہوشی کیے بغیر دماغ کا آپریشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021