کویت اردو نیوز : ورلڈ آف اسٹیٹس ٹیکس کی رپورٹ میں پاکستان کو رہنے کے لیے دنیا کا سستا ترین ملک قرار دیا گیا ہے جب کہ سوئٹزرلینڈ مہنگا ترین ملک ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ورلڈ آف اسٹیٹس ٹیکس نے رہنے کے لیے دنیا کے سستے اور مہنگے ترین ممالک کی نئی فہرست جاری کی ہے جس میں پاکستان سستے ترین ممالک میں پہلے نمبر پر ہے۔
رہنے کے لیے سب سے سستے ممالک میں مصر دوسرے نمبر پر ہے جب کہ ہندوستان تیسرے نمبر پر ہے۔ کولمبیا چوتھے، لیبیا پانچویں، نیپال چھٹے، سری لنکا ساتویں، بنگلہ دیش آٹھویں، ازبکستان نویں اور ترکی دسویں نمبر پر ہے۔
اسی طرح رہنے کے لیے دنیا کے مہنگے ترین ممالک میں سوئٹزرلینڈ پہلے نمبر پر ہے، اس کے بعد آئس لینڈ، ناروے، سنگاپور اور ڈنمارک ہیں۔
عالمی ادارےکی رپورٹ کیمطابق سستےترین ممالک کی فہرست درج ذیل ہے ۔
دنیا میں رہنےکیلیے سستے ترین ممالک:
1. پاکستان
2. مصر
3. انڈیا
4. نائیجیریا
5. لیبیا
6. نیپال
7. سری لنکا
8. بنگلہ دیش
9. ازبکستان
10. ترکی
12. کولمبیا
13. ایران
17. کینیا
21. کرغزستان
23. ارجنٹائن
24. آذربائیجان
25. یوکرین
26. انڈونیشیا
31. روس
34. شمالی مقدونیہ
38. سری لنکا
41. جنوبی افریقہ
48. چین
50. برازیل
53. تھائی لینڈ
62. وینزویلا
67. میکسیکو
70. پولینڈ
75. پرتگال
85. سپین
87. سعودی عرب
98. جاپان
107. متحدہ عرب امارات
108. سویڈن
110. اٹلی
112. یوکے
115. جرمنی
116. نیدرلینڈز
117. کینیڈا
119. آسٹریا
120. فن لینڈ
121. فرانس
122. جنوبی کوریا
123. اسرائیل
129. یو ایس اے
130. آسٹریلیا
131. ڈنمارک
132. ناروے
135. سنگاپور
136. آئس لینڈ
139. سوئٹزرلینڈ