کویت اردو نیوز، 3 مئی: اسرائیلی طیاروں کے غزہ کی پٹی پر حملے میں حماس کے تربیتی مراکز سمیت کئی اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
اسرائیل کا دعویٰ ہے کہ کارروائی فلسطین سے راکٹ حملوں کے جواب میں کی گئی۔
راکٹ حملے اسرائیلی قید میں بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی کی موت کے بعد کئے گئے۔
اسلامک جہاد کے ممتاز رہنما خضر عدنان اسرائیلی جیل میں تقریباً 3 ماہ کی بھوک ہڑتال کے بعد جاں بحق ہو گئے ہیں ، وہ 87 دن سے بھوک ہڑتال پر تھے۔
خضر عدنان نے اسرائیل کی جانب سے کسی قانونی کارروائی کے بنا فلسطینیوں کی بڑی تعداد کو جیلوں میں قید رکھنے کے خلاف بطور احتجاج بھوک ہڑتال کرنے کا رحجان متعارف کرایا تھا۔
Related posts:
امریکی طیارہ فلسطینیوں پر بمباری کرنے اسرائیل پہنچ گیا
گریٹا تھنبرگ سے بدسلوکی، فلسطین کے حق میں بولنے پر مائیک چھین لیا گیا
لڑکی کےوالد نےسکول ٹیچر کو اغوا کرکےبیٹی کی شادی کروا دی
غزہ کے ہسپتالوں کی ابتر صورتحال پر نرس بھی رو پڑی
جاپان نے بھی فری لانسرز کو ویزا دینے کا اعلان کردیا
اردوستان کا ڈر : بھارتی انٹیلی جنس رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات
استنبول: فلسطینیوں کی حمایت میں عوام کا سمندر امڈ آیا
یوکے میں یوگا کلاس کو غلطی سے 'ماس کلنگ' کے طور پر رپورٹ کردیا گیا