کویت اردو نیوز ، 6 اکتوبر 2023 : بحرین کے علی مونفرادی نے چین کے شہر ہانگزو میں منعقد ہونے والی 19ویں ایشین گیمز میں 77 کلوگرام کے زمرے کے فائنل میں چاندی کاتمغہ جیت لیاہے ۔
مونفرادی کے چاندی کا تمغہ جیتنے کے بعد مملکت کے تمغوں کی تعداد 18 ہو گئی ہے ، جن میں 10 سونے، تین چاندی اور پانچ کانسی کے تمغے شامل ہیں ۔
Related posts:
مراکش میں تباہ کن زلزلہ 296 سے زائد افراد کی جان لے گیا
شہزادہ ولید بن طلال نے انسان دوستی کی مثال قائم کردی
قطر: وزارت داخلہ نے 20 سے زائد مفرور ملازمین گرفتار کرلئے۔
قطر: تمام غیر ملکی طلباء کیلئے سرکاری اسکولوں میں رجسٹریشن کا آغاز 20 اگست سے ہوگا
دبئی کے ٹورازم کالج کا ملکی و غیرملکی طلبہء کیلئے اسکالرشپ کا اعلان
دبئی میں مستی کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری، اب ہوائی جہاز میں پارٹی کرنے کی سہولت متعارف
اس ماہ کی 28 تاریخ کو سورج بیت اللہ شریف کے عین اوپر سے گزرے گا
معصوم بچی کے ساتھ زیادتی اور قتل کرنے والے کو عبرتناک سزا دے دی گئی