کویت اردو نیوز ، 13 اکتوبر 2023: ورلڈ کپ کرکٹ میں پاک بھارت ٹاکرا ہونے جا رہا ہے ، جس میں بھارتی فلم اسٹار سلمان خان بھی میدان میں کود پڑے ہیں ۔
پاکستان کے خلاف میچ میں بھارتی سپر اسٹار سلمان خان کی بھارتی ٹیم کو سپورٹ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا سائٹ پر منظر عام پر آگئی ہے۔
ویڈیو میں بھارتی فلم اسٹار سلمان خان بھارتی کرکٹرز کو ٹائیگرز بتاتے ہوئے کہتے ہیں کہ ‘اس بار یہ 11 ٹائیگرز مدمقابل ہوں گے، مسلسل 7ویں جیت کے بعد بھی آٹھویں بار کانٹے دار ٹکراؤ ہونے جا رہا ہے۔’
فلم اسٹار سلمان خان کا کہنا ہے کہ ‘یہ کرکٹ دشمنی انتہائی زبردست ہے اور پورا ہندوستان آٹھویں جیت کا بے صبری سے انتظار کر رہا ہے’۔
آخر میں، سلمان خان نے اپنی فلم "ٹائیگر 3” کا ڈائیلاگ بولتے ہیں کہ”جب تک ٹائیگر مرا نہیں، تب تک ٹائیگر ہارا نہیں ۔
Related posts:
پاکستان ٹیلی ویژن انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار شکیل کا انتقال ہو گیا
شہنازگل کوہسپتال داخل کرادیاگیا
عرفی جاویدکی خفیہ منگنی وائرل
کرولولس عثمان سیزن 5 کا ٹیزر جاری
شاہ رخ خان کی بیوی ، انہیں ناکام کیوں دیکھناچاہتی تھی؟
شادی نامہ پردستخط ، معروف گلوکارکو آٹو گراف مہنگا پڑ گیا
شاہ رخ کااپنےمداحوں کےلیےخاص تحفہ
9 اور 10 فروری کو ریاض بلیوارڈ سٹی میں منعقد کاسٹیوم فیسٹیول میں داخلہ بالکل مفت