کویت اردو نیوز ، 2 نومبر 2023: غزہ پر اسرائیلی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں معروف فلسطینی اداکارہ انس الصقع اپنی دو بیٹیوں سمیت شہید ہوگئیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ کی پٹی پر جاری اسرائیلی بمباری میں معروف فلسطینی اداکارہ انس الصقہ کے گھر کو بھی نشانہ بنایا گیا۔
اس بمباری کے نتیجے میں اداکارہ انس اور ان کی دو بیٹیاں شہید ہو گئیں۔ فلسطینی وزارت ثقافت نے اپنے آفیشل فیس بک پیج پر اداکارہ اور ان کی بیٹیوں کی شہادت کا اعلان کیا۔
رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ اداکارہ نے کئی کمیونٹی انٹرایکٹو سرگرمیوں میں بھی حصہ لیا تھا، اور انجینئرنگ میں بیچلر کی ڈگری حاصل کی تھی۔
اس سے قبل اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں 12 سالہ فلسطینی یوٹیوبر عونی الدوس اور معروف ادیب و شاعرہ حبہ ابوندا بھی شہید ہو گئے تھے۔
یہ خبر بھی پڑھیں: سپر اسٹار سلمان خان نے دبئی کے دیرا سٹی سینٹر میں کلاتھ سٹور کھولنے کا اعلان کردیا
Related posts:
سنی دیول کی نئی فلم کے لیے 100 کروڑ کی آفر
کنگنا رناوت کی فلموں کا بائیکاٹ شروع
بالی ووڈ ایکٹر سنجے دت کرکٹر جاوید میانداد سے ملاقات کے خواہش مند
شعیب ملک کی نئی شادی پرڈیپ فیک سےبنی میم وائرل
وہ فلم جوآپکو اپنی کہانی محسوس ہوگی
متحدہ عرب امارات: سعودی نیشنل ڈے کے موقع پر "العین زوو" میں داخلہ بالکل مفت
امیشاپٹیل نےاپنےوالد کےخلاف فراڈکامقدمہ کیوں درج کرایا؟ نیاانکشاف سامنےآگیا
دبئی میں 6 ایسے تفریحی مقامات جن کو موسم سرما میں لازمی دیکھنا چاہیئے