کویت اردو نیوز : اسرائیلی فوج نے فتح پارٹی کے رہنما اور فلسطینی حکومت کے مشیر رفعت اولیان کو ٹی وی پر لائیو انٹرویو کے دوران گرفتار کر لیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق الفتح رہنما مقبوضہ بیت المقدس میں اپنے گھر پر میڈیا کو لائیو انٹرویو دے رہے تھے۔
دوسری جانب عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کے چھاپوں کے دوران فلسطینی حکومت کے ایک مشیر کو گرفتار کر لیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق معروف فلسطینی کارکن احد تمیمی کو بھی رام اللہ میں ایک چھاپے میں گرفتار کیا گیاہے ۔
Related posts:
ویڈیو: الجزائر کا فٹبالر سر پر فٹ بال لگنے سے ہلاک
دنیا میں ایک ایسا علاقہ جہاں گاڑیاں چلانے پر پابندی ہے
ایئر نیوزی لینڈ نے اپنے مسافروں کیلئے انوکھی شرط کا اعلان کردیا
انڈونیشیا نے بھی انوسٹرز حضرات کیلئے گولڈن ویزا متعارف کردیا
فلسطینیوں کا دو ٹوک موقف سامنے آ گیا
فوجی کی غلطی ، راکٹ گرنیڈ اپنے ہی اسٹیڈیم پر مار گرایا
بھارت کے چندریان 3 کو چاند کی سطح پر "سلفر" مل گیا
خاکروب کو میسی سے آٹو گراف مانگنے کی کڑی سزا مل گئی