کویت اردو نیوز : جنوبی کوریا کے مشہور گلوکار کم نی ہے 24 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
گلوکارہ کی موت کی وجہ تاحال سامنے نہیں آئی ہے اور ان کی ایجنسی یا خاندان کی جانب سے میڈیا کو کوئی سرکاری بیان نہیں دیا گیا ہے۔
Nae Hee کی اچانک موت نے ان کے مداحوں کو افسردہ کر دیا اور وہ اپنے انسٹاگرام پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں اپنے غم کا اظہار کر رہے ہیں۔
گلوکارہ نے اپنی آخری انسٹاگرام پوسٹ پر ٹرین کے سفر کی ویڈیو کے ساتھ اپنی کچھ تصاویر بھی شیئر کیں۔
واضح رہے کہ نی ہے نے اپنے گلوکاری کیرئیر کا آغاز 2019 میں کیا تھا اور انہوں نے اپنے چار سالہ کیریئر میں 15 گانے ریکارڈ کروائے تھے۔
Related posts:
ایک اور پاکستانی اداکارہ کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا
جان کو خطرہ: شاہ رخ خان کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی
سلیناگومز کا دل شکستہ ہو کر سوشل میڈیا سے بریک لینے کا اعلان
رنویر سنگھ کی دیپیکا پڈوکون سے معافی مانگنے کی وڈیو وائرل
عائزہ خان کو مغربی کٹھ پتلی قرار دے دیا گیا
رنبیر کپور کی'اینیمل' کتنی طویل ہوگی؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
معروف بھارتی فلمساز کا عمران خان پر اپنی فلم کا گانا چرانے کا الزام
سلمان خان کی 'ٹائیگر 3' تیسرے دن ہی مقبولیت کھو بیٹھی