کویت اردو نیوز : پولیو میں مبتلا پاکستانی نوجوان نوید بٹ نے امریکہ میں منعقدہ مسٹر اولمپیا مقابلوں میں گولڈ میڈل حاصل کیا۔
امریکہ کے شہر لاس ویگاس میں مسٹر اولمپیا مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں فزیکل چیلنج کیٹیگری میں پاکستان کے نوید بٹ نے گولڈ میڈل حاصل کیا۔
نوید بٹ بچپن میں پولیو کا شکار ہوئے لیکن انہوں نے اپنی معذوری کو رکاوٹ نہیں بننے دیا اور باڈی بلڈنگ میں محنت کرکے نام کمایا۔
اس موقع پر نوید بٹ نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں نے مسٹر اولمپیا میں پانچویں بار میڈل جیتا ہے۔
نوید بٹ نے کہا کہ میں نے انفرادی طور پر محنت کی اور ملک کا نام روشن کیا جو کہ بہت خوشی کی بات ہے، آئندہ بھی ملک کا نام روشن کرتا رہوں گا ۔
Related posts:
بھارتی اوپنر نے اپنی اہلیہ آئشہ مکھرجی کو طلاق دے دی
کرونا بحران کے باوجود قطر فٹبال ورلڈ کپ 2022 کی میزبانی کے لئے پر عزم
قطر نے ملک میں آنے والوں کو ھیا کارڈ نامی بڑی سہولت فراہم کر دی
پاکستان 37سال بعد جونیئر اسکواش کا ورلڈ چیمپئن بن گیا
ورلڈ کپ، پاک بھارت میچ کے لیے کتنے سیکیورٹی اہلکار تعینات کیے گئے ہیں
پٹرول پمپ پر کام بھی کیا مگر اللہ سے امید لگائی رکھی: عثمان خان
ورلڈ کپ فائنل میں شکست ؛ مداح دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا
بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن کو آئی سی سی ورلڈ کپ دیکھنے کے لیے خصوصی گولڈن ٹکٹ مل گیا۔