• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
منگل, جون 24, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

پاکستان نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹی 20 ایشیا کپ میں بھارت کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 04 ستمبر: ایشیا کپ میں سپرفور مرحلے کے اہم میچ میں پاکستان نے بھارت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ دبئی کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر

بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی۔  بھارتی اوپنرز نے ابتدا میں ہی جارحانہ انداز اپنا کر اپنے عزائم کا اظہار کیا اور بولرز پر دباو بڑھا دیا۔ روہت شرما اور کےایل راہول پر مشتمل جوڑی نے 54 رنز کا عمدہ آغاز فراہم کیا۔ پہلی وکٹ گرنے کے بعد تجربہ کار ویرات کوہلی ایک اینڈ پر ڈٹ گئے اور وکٹ کے چاروں جانب شاندار اسٹروکس کھیل کر نصف سنچری بنائی۔ کوہلی 60 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے۔ کےایل راہول اور روہت شرما نے 28، 28، سوریا کماریادیو 13، ریشبھا پنٹ 14، پانڈیا صفر، ہودا 16 رنز بنا کر پویلین لوٹے۔ بھارت نے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں پر 181 رنز بنائے۔ پاکستان کی جانب سے شاداب خان نے 2، محمد نواز، محمد حسنین، حارث روف اور نسیم شاہ نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

بھارت کے 183 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے کیا، کپتان بابر اعظم ایک بار پھر بڑا اسکور کرنے میں ناکام رہے اور چوتھے اوور میں 14 رنز بنا کر بشنوئی کی گیند پر آؤٹ ہوئے، جس کے بعد گزشتہ میچ میں ففٹی کرنے والے فخر زمان بیٹنگ کیلئے آئے تاہم وہ آؤٹ آف فارم لگے اور 18 گیندوں پر 15 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  چوتھے ٹی20 میچ کے سنسنی خیز مقابلے میں پاکستان نے انگلینڈ کو 3 رنز سے شکست دے دی

فخرزمان کے آؤٹ ہونے کے بعد محمد نواز اور محمد رضوان نے جارحانہ انداز اپنایا اور دونوں نے مل کر بھارتی بولرز کی خوب دھلائی کی، دونوں کے درمیان 41 گیندوں پر  73 رنز کی شراکت قائم کی، محمد نواز 20 گیندوں پر 42 رنز کی جارحانہ اننگز کھیل کر آؤٹ ہوئے جبکہ محمد رضوان 71 رنز بنائے۔

محمد رضوان کے آؤٹ ہونے کے بعد خوشدل شاہ اور آصف علی نے 16 گیندوں پر 33 رنز کی شراکت قائم کرکے قومی ٹیم کو فتح کے قریب لے آئے، اس موقع پر آصف علی 8 گیندوں پر 16 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

https://kuwaitnewsurdu.com/wp-content/uploads/2022/09/iJ1UhlX1-7orFc3z.mp4

بھارت کی جانب سے روی بشنوئی، بھونیشور کمار، ہاردک پانڈیا، یزویندر چاہل اور ارشدیپ سنگھ نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ انجری مسائل سے دوچار دونوں ٹیموں میں تبدیلی کی گئی ہے۔ انجرڈ شاہنواز دھانی کی جگہ نوجوان فاسٹ بولر محمد حسنین کو گرین شرٹس میں شامل کیا گیا ہے جب کہ بھارتی ٹیم میں 3 تبدیلیا کی گئی ہیں۔

مزید خبریں

ویڈیو : کوچ نے مداحوں کے سامنے کھلاڑیوں کو تھپڑ دے مارے

ملتان سلطان کی باؤلنگ کوچ ایلکس ہارٹلی روزے رکھنے لگیں

رونالڈو نے ان شاءاللہ کہہ کر مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا

فضا میں کھیل کا میدان، ایڈونچر کہیں تباہی کا نسخہ تو نہیں؟

یہ خبر بھی پڑھیں:  پاکستان میں منعقدہ پی ایس ایل 2021 کے میچز ملتوی کرنے کا اعلان

Related posts:

ورلڈ کپ؛ پاک بھارت میچ سے قبل تقریب کی ویڈیو وائرل

فٹ بال گول کرنے کے بعد کرسٹیانو رونالڈو زمین پر سجدہ ریز ہوگئے

کرکٹر نے کینیڈا میں مجرموں کو پکڑنا شروع کر دیا

وہ بڑی ٹیم جو چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے کوالیفائی نہ کر سکی

وائرل وڈیو ؛ انڈین پولیس کا ورلڈ کپ شائقین سے متعصبانہ رویہ کھل کر سامنے آ گیا

انیتا کریم نے آسٹریلوی حریف کو شکست دے کر پاکستان کی پہلی ماہر مکسڈ مارشل آرٹس خاتون ہونے کا اعزاز ح...

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی طلاق کی قیاس آرائیاں، کیا یہ سب پبلسٹی سٹنٹ تھا؟

صرف 29 بالز پر سینچری بنا کر ورلڈ ریکارڈ قائم کر ڈالا

مزید خبریں

ویڈیو : کوچ نے مداحوں کے سامنے کھلاڑیوں کو تھپڑ دے مارے
کھیل

ویڈیو : کوچ نے مداحوں کے سامنے کھلاڑیوں کو تھپڑ دے مارے

ملتان سلطان کی باؤلنگ کوچ ایلکس ہارٹلی روزے رکھنے لگیں
کھیل

ملتان سلطان کی باؤلنگ کوچ ایلکس ہارٹلی روزے رکھنے لگیں

رونالڈو نے ان شاءاللہ کہہ کر مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا
کھیل

رونالڈو نے ان شاءاللہ کہہ کر مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا

فضا میں کھیل کا میدان، ایڈونچر کہیں تباہی کا نسخہ تو نہیں؟
کھیل

فضا میں کھیل کا میدان، ایڈونچر کہیں تباہی کا نسخہ تو نہیں؟

عثمان خواجہ نے اپنے بلے پر لگا فاختہ کا اسٹیکر کیوں ہٹا دیا؟ وجہ جانئے
کھیل

عثمان خواجہ نے اپنے بلے پر لگا فاختہ کا اسٹیکر کیوں ہٹا دیا؟ وجہ جانئے

رونالڈو پر پابندی عائد کر دی گئی
کھیل

رونالڈو پر پابندی عائد کر دی گئی

وہ معجزہ جس نے محمد یوسف کو راتوں رات سٹار بنا دیا
کھیل

وہ معجزہ جس نے محمد یوسف کو راتوں رات سٹار بنا دیا

کوہلی کون ہے؟ معروف فٹبالر رونالڈو نے پہچاننے سے انکار کر دیا
کھیل

کوہلی کون ہے؟ معروف فٹبالر رونالڈو نے پہچاننے سے انکار کر دیا

"پوما” نے اسرائیل کی قومی فٹ بال ٹیم کی سپانسر شپ ختم کر دی
کھیل

"پوما” نے اسرائیل کی قومی فٹ بال ٹیم کی سپانسر شپ ختم کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021