• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
بدھ, دسمبر 10, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

جاسوسی کے الزام میں آٹھ بھارتی شہریوں کو قطر نے گرفتار کر لیا

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 12 نومبر: بھارتی کی بحری فوج کے آٹھ سابق افسروں کو قطر میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ان کی یہ گرفتاری قطر کے خلاف اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں عمل میں لائی گئی ہے۔ گزشتہ روز جمعہ کو پہلی بار یہ اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں

اسرائیلی میڈیا نے ان اطلاعات کو سامنے لاتے ہوئے کہا ہے کہ ان مبینہ بھارتی جاسوس افسروں کو 70 روز پہلے گرفتار کیا گیا تھا تاہم بعض بھارتی ذرائع ابلاغ نے ان گرفتاریوں کی وجہ جاسوسی ماننے سے انکار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ سابق نیوی افسران ایک کمپنی میں کام کرتے تھے۔

ان کے بقول یہ خبریں پاکستانی سوشل میڈیا کی وجہ سے پھیلی ہیں کہ بھارتی بحری فوج کے افسران قطر میں بھی جاسوسی میں ملوث پائے گئے ہیں۔ اس بارے میں بھارت کے بڑے اخبار ہندوستان ٹائمز نے بھی یہی موقف آگے بڑھایا ہے کہ بھارتی بحریہ کے سابق آٹھ افسروں پر جاسوسی کا الزام غلط ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  مسقط اور صلالہ ائیرپورٹس نے مشرق وسطیٰ کے بہترین ہوائی اڈوں کا اعزاز حاصل کرلیا۔

ہندوستان ٹائمز کے مطابق یہ پاکستان کے سوشل میڈیا کی طرف سے پانی کو گدلا کرنے کی کوشش ہے۔ پاکستان کے بارے میں روایتی طور پر بھارتی میڈیا کا انداز حریفانہ رہتا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان میں بھارت کی بحریہ کے ایک حاضر سروس افسر کلبھوشن یادیو کی جاسوسی اور دہشت گردی کے الزام میں کئی سال پہلے گرفتاری ہوئی تھی جو اب بھی پاکستان کی جیل میں ہے۔

بھارت کلبھوشن یادیو کے جاسوسی اور دہشت گردی میں سالہا سال تک پاکستان میں ملوث رہنے کی بھی تردید کرتا ہے تاہم کلبھوشن پر سنگین الزامات کے شواہد موجود ہونے کی وجہ عالمی عدالت انصاف سے رجوع کے باوجود بھارت اس کی رہائی کرانے میں ناکام ہے۔

اس تناظر میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے سوشل میڈیا نے غلط خبر دی ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ اور اسرائیلی میڈیا میں ان آٹھ بھارتی بحری افسروں کی گرفتاری کی خبروں کے لیے کافی دلچسپی ظاہر کی جارہی ہے۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ان سابق نیوی افسران کی گرفتاری 30 اگست کو ہوئی تھی۔ انہیں قطر حکام نے قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے۔ عام طور پر قید تنہائی میں ملکی سالمیت کے خلاف کام کرنے والے مجرموں کو ہی رکھا جاتا ہے تاہم بھارتی نیول افسروں کی رہائی کے لیے قطر حکومت سے بات کرنے کے لیے ماہ اکتوبر میں ایک اعلی سطح کا وفد قطر گیا تھا لیکن اسے کوئی فوری کامیابی نہیں مل سکی تھی۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  تیسرا سعودی امدادی طیارہ 50 ٹن امداد لے کر لیبیا کیلئے روانہ ہو گیا

واضح رہے کہ قطر میں فٹ بال کے ورلڈ کپ میں اب محض چند دن باقی رہ گئے ہیں اور اس موقع پر بھارتیوں سمیت ہر ملک سے لوگوں نے بطور تماشائی قطر پہنچنا ہے۔ اس وجہ سے قطری حکام کافی سنجیدگی اور احتیاط کی بنیاد پر چیزوں کو دیکھ رہے ہیں۔

Related posts:

مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں سماجی دوری برقرار رکھنے کا حکم نامہ جاری

افطار دسترخوانوں کے حوالے سے اہم فیصلہ

بارش کےدوران طواف کعبہ کا دلفریب نظارہ

عمانی خاندان کو قتل کرنے والے ہندوستانی کو عمان کے حوالے کرنے کا فیصلہ

سعودی سکیورٹی فورسز نے بھارتی بلاگر کو گرفتار کر لیا

رائل عمان پولیس کی سوشل پروٹیکشن لاء سے فائدہ اٹھانے کیلئے ذاتی ڈیٹا کو اپ ڈیٹ کرنیکی تاکید

اومان کی سلام ائیر کا پاکستان سے سروس شروع کرنے کا اعلان

بیرون ملک مقیم پاکستانی ٹیکس ادا کیے بغیر 4 ماہ تک موبائل کیسے استعمال کر سکتے ہیں؟

ذرائع: العربیہ اردو

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
قطر

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری
سعودی عرب

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان
سعودی عرب

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں
قطر

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں
متحدہ عرب امارات

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں

عالمی معیار کی تعلیم، دبئی کی یونیورسٹیز میں نئے اسکالرشپس دستیاب
متحدہ عرب امارات

عالمی معیار کی تعلیم، دبئی کی یونیورسٹیز میں نئے اسکالرشپس دستیاب

متحدہ عرب امارات میں خریداری پر وی اے ٹی ریفنڈ کیسے حاصل کریں؟
متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں خریداری پر وی اے ٹی ریفنڈ کیسے حاصل کریں؟

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
خلیجی ممالک

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
خلیجی ممالک

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021