• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
جمعرات, جنوری 22, 2026
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

سستی اور کاہلی کو بھگانے کا حیران کن جاپانی نسخہ

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 18 جون: جاپانی لفظ "کایزن” کا مطلب ’’بہتر کے لیے تبدیلی‘‘ ہے۔ جاپانی لغات اور جاپان میں روزمرہ استعمال میں اس کا پوشیدہ معنی بہتر کے لیے مسلسل تبدیلی یا بہتری کے لیے تبدیلی کا فلسفہ ہے۔

اس کو اصلاح، ترقی، بہتری، اچھائی، خوشنمائی یا ترقی سمیت کسی بھی بہتری قرار دیا جا سکتا ہے۔ چاہے یہ تبدیلی بڑی ہو یا چھوٹی، مسلسل ہو یاایک مرتبہ ہو۔

مزید خبریں

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا

جاپانی ثقافتی تصور کایزن سستی پر قابو پانے کے لیے مؤثر طریقہ ہے۔ یہ ایک ایسا فلسفہ ہے جو مسلسل بہتری پر توجہ مرکوز کرتا ہے اور چھوٹی اور اضافی تبدیلیاں کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ یہ اضافی تبدیلیاں وقت کے ساتھ ساتھ اہم تبدیلیوں کا باعث بن جاتی ہیں۔ اس نقطہ نظر کو اپنانے سے افراد سستی کے چکر سے آزاد ہو سکتے ہیں اور ایک نتیجہ خیز اور نظم و ضبط والی ذہنیت تیار کر سکتے ہیں۔

سستی کو تسلیم کرنا:

سستی پر قابو پانے کا پہلا قدم اپنی سستی کی عادت کو تسلیم کرنا اور اس کے بارے میں جاننا ہے۔ کوئی بھی شخص سست طرز عمل، معمولات اور سوچ کے نمونوں کے بارے میں سوچ سکتا ہے تاکہ وہ مخصوص شعبوں کو سمجھ سکے اور جان سکے کہ وہ کہاں سست روی کا شکار ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  تحقیق نے ثابت کردیا کہ اونٹنی کا دودھ ذیابیطس میں انتہائی مفید ہے

"کائیزن” کا تصور حقیقت پسندانہ اہداف کے تعین کی اہمیت پر زور دیتا ہے۔ بڑے کاموں کو چھوٹے مراحل میں تقسیم کیا جا سکتا ہے۔ چھوٹے اہداف پر توجہ مرکوز کرکے کاہلی کے زبردست احساس کو کم کیا جاسکتا ہے۔

ایک منٹ کا اصول:

اس حوالے سے ایک منٹ کا اصول ایک طاقتور تکنیک ہے کیونکہ کوئی شخص اس کام پر جس سے وہ گریز کر رہا ہے پر صرف ایک منٹ صرف کرنے کا عہد کر سکتا ہے۔ اکثر سب سے مشکل حصہ یہ ہوتا ہے کہ کام کو کیسے شروع کیا جائے۔ ایک بار جب کوئی شخص کام شروع کر دیتا ہے تو اسے اس کے ساتھ رہنا اور کام کو مکمل کرنا آسان لگنے لگتا ہے۔

طے شدہ معمول کی تشکیل:

ایک مستقل معمول کا قیام سستی پر قابو پانے میں بھرپور مدد کرتا ہے۔ کام، ورزش، آرام اور دیگر سرگرمیوں کے لیے مخصوص اوقات کا تعین کرنے سے نظام الاوقات ضبط میں آجا تے ہیں ۔ نظام الاوقات کے مطابق زندگی گزارنے سے تاخیر کا رجحان کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔

اس حوالے سے ’’پومودورو‘‘ تکنیک کو وقت کے انتظام کو بہتر بنانے کا سہرا دیا جاتا ہے۔ اس تکنیک سے پیداواری صلاحیت میں اضافہ ہوتا ہے۔ پومودورو تکنیک کاموں کو 25 منٹ کے بلاکس میں تقسیم کرنے کو کہتے ہیں۔ ہر 25 منٹ کے بعد ایک مختصر وقفہ کیا جاتا ہے۔ اس وقفے کو "پومودوروس” کہا جاتا ہے۔یہ تکنیک توجہ کو برقرار رکھنے اور تھکاوٹ کو روکنے میں مدد کرتی ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  وہ نشانیاں جو بتاتی ہیں کہ آپ نے غلط گدےکا انتخاب کیا ہے

بصری اشاروں کا استعمال:

اہداف اور کاموں کے بصری اشارے مقرر کرنے سے کام کرنے والے شخص میں جوش اور پیداواری صلاحیت کو بڑھانے میں مدد ملتی ہے۔ یہ مستقل محرک رہ کر کام کرنے کا ایک طریقہ ہے۔

داخلی احتساب:

سستی اکثر خود احتسابی کی ضرورت کو بھی پیدا کر دیتی ہے۔ تاخیر اور خلفشار کا شکار ہونے کی خواہش کے خلاف مزاحمت کرنے کے لیے خود کو تربیت دے کر اس پر قابو پایا جا سکتا ہے۔ ڈیڈ لائن کا تعین اور کاموں کو ترجیح دینا بھی زیادہ نظم و ضبط اور توجہ کا باعث بن جاتا ہے۔

چھوٹی کامیابیوں کا جشن:

اپنی منزل کی جانب پیش قدمی کرنے پر خود کو منانا اور انعام دینا مثبت رویے کو تقویت دینے میں مدد کرتا ہے۔ چھوٹی کامیابیوں کا جشن منانا آپ کو سستی کو شکست دینے کی ترغیب دیتا ہے۔

ترقی کی ذہنیت کو اپنانا:

جب کوئی شخص ترقی کی ذہنیت کو اپناتا ہے تو سیکھنے اور بہتری پر توجہ مرکوز کر سکتا ہے۔ وہ ناکامیوں سے حوصلہ شکنی کے بجائے سیکھتا اور اس ناکامی کو آگے بڑھنے کا ایک موقع سمجھتا ہے۔ اس خیال کو اپنا کر وہ ذاتی ترقی زندگی بھر جاری رکھتا ہے۔

Related posts:

جنک فوڈ اور کوکین کے نشے میں کوئی فرق نہیں، ماہرین صحت

جوانی میں بڑھاپے کا شکار بنانے والی سب سے اہم وجہ دریافت

غذائیں جو بہتر نیند میں مددگار ثابت ہوتی ہیں

خالی پیٹ کون سے مشروبات جسم کیلیے نقصان دہ ہیں؟

عادات جو دماغی صحت کو کسی بھی عمر میں صحت مند رکھیں

نیندکی کمی مائگرین بڑھانےکا سبب

کولیسٹرول کو کم کرنے والی انقلابی ویکسین تیار

5 امراض جن کی پیش گوئی ہاتھ کرتے ہیں

مزید خبریں

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
صحت

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں
صحت

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق
صحت

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا
صحت

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا

سبزیاں اور پھل کیڑے مار ادویات سے آلودہ ہو رہے ہیں، رپورٹ
صحت

سبزیاں اور پھل کیڑے مار ادویات سے آلودہ ہو رہے ہیں، رپورٹ

کیمیکل سے تیار آم کی شناخت اور نقصانات
صحت

کیمیکل سے تیار آم کی شناخت اور نقصانات

کھیرے کا پانی پینے کے فائدے یقیناً آپ کو حیران کر دیں گے
صحت

کھیرے کا پانی پینے کے فائدے یقیناً آپ کو حیران کر دیں گے

روزانہ 30 منٹ پیدل چلنے کے صحت کے لیے کیا فوائد ہیں؟
صحت

روزانہ 30 منٹ پیدل چلنے کے صحت کے لیے کیا فوائد ہیں؟

اردن میں انوکھی سرجری، مریض کو بے ہوشی کیے بغیر دماغ کا آپریشن
صحت

اردن میں انوکھی سرجری، مریض کو بے ہوشی کیے بغیر دماغ کا آپریشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

Asim Munir Saudia

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

حالیہ پوسٹیں

  • یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
  • مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
  • سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
  • سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین
  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021