• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
جمعرات, دسمبر 11, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

امریکہ میں مکھن سے بنا 800 پاؤنڈ وزنی گائے کا انوکھا مجسمہ

Share on FacebookShare on Twitter

مزید خبریں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان

ریل بنانے کی کوشش 21 سالہ نوجوان کی جان لے گئی

کویت اردو نیوز،14اگست: امریکی ریاست الینوائے میں ڈیری مصنوعات سے متعلق ایک سالانہ میلے میں مکھن سے بنا 800 پاؤنڈ وزنی گائے کا مجسمہ عوام کی دلچسپی کا مرکز بنا رہا۔ میلے میں مکھن سے بنے گائے کے اس مجسمے کی نقاب کشائی الینوائے ریاست کے گورنر نے کی۔

اس میلے کا مقصد ڈیری سے متعلق امریکی عوام میں شعور اور دلچسپی پیدا کرنا بھی ہے

مکھن سے بنے گائے کے اس مجسمے کی نقاب کشائی کی تقریب ہر سال منعقد کی جاتی ہے، الینوائے کے گورنر جے بی پرٹزکر نے شیشے کے تابوت سے پردہ ہٹا کر مکھن سے بنے گائے کے مجسمے کا باقاعدہ افتتاح کیا۔

اس سال مکھن سے گائے کے مجسمے کی تیاری ریاست الینوائے ڈیری فارمر لوریلی شولٹز کی جانب سے تیار کیا گیا ہے جس میں ایک دودھ دینے والی گائے کو دکھایا گیا ہے۔

جب کے اس کے ساتھ ہی ایک دوسرا انسانی مجسمہ بھی رکھا گیا ہے جو شلٹز کی پوتی لوسی کا ہے اسے بھی مکھن ہی سے تیار کیا گیا ہے، اس انسانی مجسمے میں لوسی کو گائے کے ایک بچھڑے کی دیکھ بھال کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  بھینس نے خاتون کا منگل سوتر نگل لیا

ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق 2023 کے مکھن سے بنے گائے کے اس مجسمے کو آرٹسٹ سارہ پریٹ نے بنایا ہے۔

پریٹ نے ایک پریس ریلیز میں کہا کہ ’ ہر سال مکھن سے گائے کا مجسمہ بنانے کا مقصد الینوائے کے کسان خاندانوں کی عزت وقار کو بڑھانا اور ان کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ اس سال یہ اعزاز میرے حصّے میں آیا ہے، میری اپنی بیٹی گریس نے لوسی اور اس کے بچھڑے کا اضافی مجسمہ بنایا۔

ان کا کہنا ہے کہ الینوائے کے فارمز ہمارے دل میں ہیں اور ہم ان کا بے حد احترام کرتے ہیں اور مجھے خوشی ہے کہ اس احترام میں اب میری 19 سالہ بیٹی بھی شامل ہو گئی ہے۔

الینوائے اسٹیٹ میلہ جمعرات کو شروع ہوا جو 20 اگست تک جاری رہے گا۔اس عرصے کے دوران میلہ کے شرکا کے لیے مکھن کے بنے مجسمے سب کی دلچسپی کا باعث بنے رہیں گے۔

Related posts:

اسرائیلی افواج کا فلسطینی مریضوں پر تشدد ، ترکیہ کا نیتن یاہو کے خلاف عالمی عدالت میں جانے کا فیصلہ

جاپان زلزلہ: پاکستانی آبادی میں 100 سے زائد گھر جل کر خاکستر ہو گئے

غزہ سے واپس آنے والے اسرائیلی فوجی صحت عامہ کے لیے خطرہ قرار

دنیاکی10مضبوط ترین کرنسیوں کی فہرست جاری

مسلمانوں سے نفرت: کینیڈین انتہا پسند نے پاکستانی خاندان پر گاڑی چڑھا دی

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بھارت میں بھیک مانگنے والا شہری دنیا کا امیر ترین بھکاری قرار

جب تک میں میئر ہوں، مسلمان نیویارک کی مساجد میں آزادانہ اذان دے سکتے ہیں: ایرک ایڈمز

مزید خبریں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
دنیا

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟
دنیا

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان
دنیا

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان

ریل بنانے کی کوشش 21 سالہ نوجوان کی جان لے گئی
دنیا

ریل بنانے کی کوشش 21 سالہ نوجوان کی جان لے گئی

اسلام سے نفرت کرنےوالا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنےلگا
دنیا

اسلام سے نفرت کرنےوالا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنےلگا

امارات اور عمان کے بعد سیلاب نے یمن میں تباہی مچا دی
دنیا

امارات اور عمان کے بعد سیلاب نے یمن میں تباہی مچا دی

حجاب والی خواتین کے ریستوران میں داخلے پر پابندی
دنیا

حجاب والی خواتین کے ریستوران میں داخلے پر پابندی

ایشیائی ممالک میں اینڈرائیڈ صارفین پر وائرس کا حملہ
دنیا

ایشیائی ممالک میں اینڈرائیڈ صارفین پر وائرس کا حملہ

سیاحتی مقامات کی فہرست جاری ، ٹاپ 30 میں دو عرب ملک بھی شامل
دنیا

سیاحتی مقامات کی فہرست جاری ، ٹاپ 30 میں دو عرب ملک بھی شامل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021