• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
ہفتہ, جون 21, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

بھارت میں ورلڈکپ کے ناقص انتظامات پر شائقین پریشان

بھارت میں ورلڈکپ کے ناقص انتظامات پر شائقین پریشان
Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز ، 3 اکتوبر 2023: بھارت میں کرکٹ ورلڈ کپ کے دوران بدانتظامی اور ناقص انتظامات کا سلسلہ تھم نہ سکا۔

مزید خبریں

ویڈیو : کوچ نے مداحوں کے سامنے کھلاڑیوں کو تھپڑ دے مارے

ملتان سلطان کی باؤلنگ کوچ ایلکس ہارٹلی روزے رکھنے لگیں

رونالڈو نے ان شاءاللہ کہہ کر مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا

فضا میں کھیل کا میدان، ایڈونچر کہیں تباہی کا نسخہ تو نہیں؟

بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ کے انتظامات کے حوالے سے ہر روز ایک نیا مسئلہ کھڑا ہو رہا ہے جس سے عالمی میگا ایونٹ کا انعقاد خطرے میں پڑ گیا ہے۔

منگل کو اوپل حیدرآباد میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان وارم اپ میچ کے موقع پر راجیو گاندھی کرکٹ اسٹیڈیم کی سیٹوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر منظر عام پر آئی ہیں جو گندے ہونے کی وجہ سے شائقین کے لیے موزوں نہیں ہیں۔

اسٹار اسپورٹس سے وابستہ کرکٹ تجزیہ کار وینکٹیش نے ٹوئٹر پر یہ تصاویر شیئر کیں جس سے اسٹیڈیم میں صفائی کے ناقص انتظامات کا انکشاف ہوا ہے۔ انہوں نے لکھا کہ اوپل اسٹیڈیم میں کچھ بھی نہیں بدلا اور تماشائیوں کے آرام کا خیال نہیں رکھا گیا۔
https://x.com/C4CRICVENKATESH/status/1709156900997083305?s=20

شائقین کی جانب سے میچ کے ٹکٹ نہ ملنے کی شکایات بھی آرہی ہیں اور غیر ملکی شائقین کو ویزے جاری کرنے کا معاملہ بھی اب تک حل نہیں ہوسکا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  ایوارڈ فلسطینیوں کے نام کیوں کیا؟ بھارتی صحافی چیخ اٹھے

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے بھی وجہ بتائے بغیر افتتاحی تقریب منسوخ کر دی ہے اور اس فیصلے سے آئی سی سی کو بھی آگاہ کر دیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ بھارت میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ میں شروع ہونے سے پہلے ہی بدانتظامی کے کیسز منظر عام پر آنا شروع ہو گئے تھے۔ پہلا شیڈول تاخیر کا شکار ہوا اور جب شیڈول جاری کیا گیا تو ہندو مذہبی تہوار نوراتری کی وجہ سے سکیورٹی مسائل کی وجہ سے کئی میچوں کو ری شیڈول کر دیا گیا۔

بھارتی حکومت کو سیکیورٹی خدشات کے باعث پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان وارم اپ میچ بند دروازوں کے پیچھے کرانا پڑا۔ میگا ایونٹ سے قبل گزشتہ ماہ کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں بھی آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا تھا جس کے نتیجے میں کھلاڑیوں کا سامان جل کر راکھ ہوگیا تھا جب کہ اسی گراؤنڈ میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ورلڈ کپ کا میچ بھی شیڈول ہے۔

Related posts:

کھیلوں کے مقابلوں میں کویتی کھلاڑیوں نے نمایاں پوزیشنیں حاصل کر لیں

فیفا ورلڈ کپ: مراکش ایئر لائن نے شائقین کی پروازیں منسوخ کر دیں،وجہ کیا ہوئی؟

آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کی ٹرافی دو روزہ وزٹ پر آج پاکستان پہنچے گی

سعودی ٹینس پلئیر نے اپنی اسرائیلی حریف کو شکست دے دی

پاکستان میں منعقدہ پی ایس ایل 2021 کے میچز ملتوی کرنے کا اعلان

بھارت میں کبڈی کے کھلاڑیوں کے ساتھ نارواں سلوک، باتھ روم میں کھانا کھلانے کی ویڈیو وائرل ہو گئی

چائے کے ڈھابے پر پراٹھے بنانے والے آغا کلیم نے کک باکسنگ کی ٹریننگ شروع کردی

میسی نے آٹھویں بار ورلڈ پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا

مزید خبریں

ویڈیو : کوچ نے مداحوں کے سامنے کھلاڑیوں کو تھپڑ دے مارے
کھیل

ویڈیو : کوچ نے مداحوں کے سامنے کھلاڑیوں کو تھپڑ دے مارے

ملتان سلطان کی باؤلنگ کوچ ایلکس ہارٹلی روزے رکھنے لگیں
کھیل

ملتان سلطان کی باؤلنگ کوچ ایلکس ہارٹلی روزے رکھنے لگیں

رونالڈو نے ان شاءاللہ کہہ کر مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا
کھیل

رونالڈو نے ان شاءاللہ کہہ کر مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا

فضا میں کھیل کا میدان، ایڈونچر کہیں تباہی کا نسخہ تو نہیں؟
کھیل

فضا میں کھیل کا میدان، ایڈونچر کہیں تباہی کا نسخہ تو نہیں؟

عثمان خواجہ نے اپنے بلے پر لگا فاختہ کا اسٹیکر کیوں ہٹا دیا؟ وجہ جانئے
کھیل

عثمان خواجہ نے اپنے بلے پر لگا فاختہ کا اسٹیکر کیوں ہٹا دیا؟ وجہ جانئے

رونالڈو پر پابندی عائد کر دی گئی
کھیل

رونالڈو پر پابندی عائد کر دی گئی

وہ معجزہ جس نے محمد یوسف کو راتوں رات سٹار بنا دیا
کھیل

وہ معجزہ جس نے محمد یوسف کو راتوں رات سٹار بنا دیا

کوہلی کون ہے؟ معروف فٹبالر رونالڈو نے پہچاننے سے انکار کر دیا
کھیل

کوہلی کون ہے؟ معروف فٹبالر رونالڈو نے پہچاننے سے انکار کر دیا

"پوما” نے اسرائیل کی قومی فٹ بال ٹیم کی سپانسر شپ ختم کر دی
کھیل

"پوما” نے اسرائیل کی قومی فٹ بال ٹیم کی سپانسر شپ ختم کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021