• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
اتوار, فروری 15, 2026
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

محمد رضوان کا نماز اداکرناجرم بن گیا

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز ، 16 اکتوبر 2023: پاکستان اور نیدرلینڈ کے درمیان ورلڈ کپ میچ کے دوران گراؤنڈ کے اندر نماز پڑھنے پر ایک بھارتی وکیل نے پاکستانی کھلاڑی محمد رضوان کے خلاف انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میں شکایت درج کرائی ہے۔

بھارتی وکیل ونیت جندال کی درخواست میں کہا گیا ہے کہ محمد رضوان کا کرکٹ گراؤنڈ میں نماز ادا کرنا کھیل کی روح اور آئی سی سی قوانین کے خلاف ہے۔

انہوں نے لکھا کہ "محمد رضوان نے نماز پڑھنے کےبعدیہ ظاہر کیاہے کہ وہ ایک مسلمان ہیں، رضا نے کھیل کی روح کو شکست دینےکی کوشش کی ہے۔” محمد رضوان نے نماز ادا کی جب کہ ٹیم کے دیگر کھلاڑی وقفے کے دوران پانی کا انتظار کر رہے تھے۔

وکیل کے مطابق ‘اس کے بعد انھوں نے غزہ کے لوگوں کے نام ایک پریس کانفرنس کی جس سے ان کے مذہب اور نظریات کا پتہ چلتا ہے’۔

سری لنکا کے خلاف میچ جیتنے کے بعد آئی سی سی نے محمد رضوان کے اس دعوے پر کوئی ایکشن نہیں لیا کہ جیت غزہ کے عوام کے نام ہے۔ آئی سی سی نے کہا کہ یہ ایک انفرادی عمل ہے اور اس کے دائرہ اختیار سے باہر ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  آئی سی سی مینز ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کی ٹرافی لاہور پہنچ گئی

درخواست میں مزید لکھا گیا کہ ‘اس سے قبل 2021 میں محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ جیتنے کے بعد گراؤنڈ میں نماز ادا کی، جس پر سابق پاکستانی کرکٹر وقار یونس کا کہنا تھا کہ مجھے بہت اچھا لگا کہ محمد رضوان نے ہندوؤں کے سامنے نماز پڑھی۔

"کوئی بھی ایسا عمل جو کھیل کی روح کو نقصان پہنچاتا ہے اسکی ہمیشہ متعلقہ حکام کو شدیدمذمت کرنی چاہیے۔”

مزید خبریں

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

ویڈیو : کوچ نے مداحوں کے سامنے کھلاڑیوں کو تھپڑ دے مارے

ملتان سلطان کی باؤلنگ کوچ ایلکس ہارٹلی روزے رکھنے لگیں

رونالڈو نے ان شاءاللہ کہہ کر مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا

ہندوستانی وکیل نے آئی سی سی کو دی گئی درخواست میں لکھا، ‘لہذا پاکستان کے وکٹ کیپر اور بلے باز محمد رضوان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔’

واضح رہے کہ اس سے قبل اسی بھارتی وکیل نے کوریج کے لیے بھارت جانے والی آئی سی سی پینل کی پاکستانی اسپورٹس پریزنٹر زینب عباس کے خلاف مقدمہ دائر کیا تھا اور اسے اپنی فتح قرار دیا تھا۔

بھارتی وکیل نے الزام لگایا تھا کہ زینب نے سوشل میڈیا پر ہندو مذہب اور بھارت کے خلاف پیغامات پوسٹ کیے تھے اور سوشل میڈیا پر کیے گئے تبصروں کو زینب عباس سے منسوب کیا تھا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  بحرین 19ویں ایشین گیمز میں عرب ممالک میں سب سے آگے

ایف آئی آر میں یہ مطالبہ بھی کیا گیا کہ ’’زینب کو فوری طور پر آئی سی سی ورلڈ کپ پریزنٹرز پینل کی فہرست سے نکال دیا جائے کیونکہ ہندوستان میں ہندوستان مخالف لوگوں کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے‘‘۔
اس کے بعد زینب عباس بھارت سے چلی گئیں۔

Related posts:

دبئی نے فٹ بال شائقین کو پہلا ملٹی انٹری، 90 دن کا ویزا جاری کرنے کا اعلان کر دیا

نیوزی لینڈ ٹی20 ورلڈ کپ کے فائنل تک پہنچنے میں کامیاب ہو گیا

بھارت میں ورلڈکپ کے ناقص انتظامات پر شائقین پریشان

فیفا فٹبال ورلڈ کپ دیکھنے والے شائقین قطر نہیں جا سکیں گے

بھارتی اوپنر نے اپنی اہلیہ آئشہ مکھرجی کو طلاق دے دی

رونالڈو پر سعودی مہربانیوں کا سلسلہ جاری، لاکھوں ریال کی لگژری گھڑی بطور تحفہ دے دی

پاکستانی کرکٹرز کا انوکھے انداز میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی

رونالڈو نے ان شاءاللہ کہہ کر مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا

مزید خبریں

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
کھیل

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

ویڈیو : کوچ نے مداحوں کے سامنے کھلاڑیوں کو تھپڑ دے مارے
کھیل

ویڈیو : کوچ نے مداحوں کے سامنے کھلاڑیوں کو تھپڑ دے مارے

ملتان سلطان کی باؤلنگ کوچ ایلکس ہارٹلی روزے رکھنے لگیں
کھیل

ملتان سلطان کی باؤلنگ کوچ ایلکس ہارٹلی روزے رکھنے لگیں

رونالڈو نے ان شاءاللہ کہہ کر مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا
کھیل

رونالڈو نے ان شاءاللہ کہہ کر مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا

فضا میں کھیل کا میدان، ایڈونچر کہیں تباہی کا نسخہ تو نہیں؟
کھیل

فضا میں کھیل کا میدان، ایڈونچر کہیں تباہی کا نسخہ تو نہیں؟

عثمان خواجہ نے اپنے بلے پر لگا فاختہ کا اسٹیکر کیوں ہٹا دیا؟ وجہ جانئے
کھیل

عثمان خواجہ نے اپنے بلے پر لگا فاختہ کا اسٹیکر کیوں ہٹا دیا؟ وجہ جانئے

رونالڈو پر پابندی عائد کر دی گئی
کھیل

رونالڈو پر پابندی عائد کر دی گئی

وہ معجزہ جس نے محمد یوسف کو راتوں رات سٹار بنا دیا
کھیل

وہ معجزہ جس نے محمد یوسف کو راتوں رات سٹار بنا دیا

کوہلی کون ہے؟ معروف فٹبالر رونالڈو نے پہچاننے سے انکار کر دیا
کھیل

کوہلی کون ہے؟ معروف فٹبالر رونالڈو نے پہچاننے سے انکار کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

Asim Munir Saudia

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

حالیہ پوسٹیں

  • یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
  • مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
  • سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
  • سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین
  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021