• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
ہفتہ, جنوری 31, 2026
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

‘قاتل اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی دنیا کو فراموش نہیں ہونےدوں گی’: دنا نیر

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز ، 19 اکتوبر 2023 : پاکستان شوبز انڈسٹری کی نوجوان اداکارہ اور سوشل میڈیا کی معروف اداکارہ دنا نیر مبین نے اسرائیل کے ہاتھوں بے گناہ فلسطینیوں کی نسل کشی کی شدید مذمت کی ہے۔

دنا نیر مبین نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی سٹوری پر اسرائیلی وزیر اعظم کی ایک ٹویٹ شیئر کی، جس میں کہا گیا کہ ’’یہ جنگ اندھیرے اور روشنی کے بچوں کے درمیان ہے۔‘‘

مزید خبریں

غزہ فنڈز کے لیے نیلامی ، ‘ جوکر ‘ کے ہیرو نے دستخط شدہ پوسٹر دے دیا

کرنسی نوٹوں سے بنے گلدستے دینا سوشل میڈیا انفلونسرز کو مہنگا پڑ گیا

بھارتی اداکارہ 150 تولہ سوناچوری کرنےپر گرفتار

مقبوضہ کشمیر پر بننے والی بھارتی فلم پر خلیجی ریاستوں میں پابندی عائد

اس ٹویٹ پر سخت ردعمل دیتے ہوئے دنا نیر نے کہا کہ میں اس ٹویٹ کو اپنی زندگی میں کبھی نہیں بھولوں گی اور نہ ہی دنیا کو یہ بھولنے دوں گی کہ قاتل اسرائیلی حکومت کس طرح معصوم فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہی ہے۔

واضح رہے کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی بمباری اور ناکہ بندی کو 11 روز ہوچکے ہیں، جس میں 3 ہزار 300 سے زائد فلسطینی شہید اور 1400 اسرائیلی مارے گئے جب کہ 10 لاکھ فلسطینیوں کو اپنا گھر بار چھوڑ کر جنوبی علاقے میں منتقل ہونا پڑا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  ریحام خان نے اپنی 50 ویں سالگرہ اظہار تشکر اور محبت کے ساتھ منائی

دنیا بھر سے فنکار فلسطین پر اسرائیل کی دہشت گردی کے خلاف آواز اٹھا رہے ہیں اور غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ بھی کر رہے ہیں۔

پاکستان اور ترکی کے ساتھ ساتھ ہندوستان سے بھی کچھ اداکار ایسے ہیں جنہوں نے فلسطین کی حمایت کی ہے جن میں سونم کپور، سوارا بھاسکر ، گوہر خان شامل ہیں۔

دوسری طرف فلسطین کے خلاف جنگ میں اسرائیل کو امریکہ، برطانیہ اور بھارت کی مکمل حمایت حاصل ہے۔

Related posts:

نامور بالی ووڈ اداکارہ کے ہاں بیٹی کی پیدائش

پاکستان ٹیلی ویژن انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار شکیل کا انتقال ہو گیا

کرولولس عثمان سیزن 5 کا ٹیزر جاری

بیوٹی کوئین صرف 26 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں

سیلینا گومز اور گیگی حدید نے بائیڈن کو خط لکھ دیا

شوبز شخصیات کے خلاف ’تضحیک آمیز‘ الفاظ کے چناؤ پر عروہ حسین کی ریحام خان پر تنقید

جاوید شیخ کا انڈین فلم ’اوم شانتی اوم‘ میں شاہ رُخ خان کے والد کا رول ادا کرنیکا معاوضہ ایک روپیہ لی...

بحرینی وکیل کا نئے شواہد کیساتھ "باربی" کے خلاف جنگ جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

مزید خبریں

غزہ فنڈز کے لیے نیلامی ، ‘ جوکر ‘ کے ہیرو نے دستخط شدہ پوسٹر دے دیا
انٹرٹینمنٹ

غزہ فنڈز کے لیے نیلامی ، ‘ جوکر ‘ کے ہیرو نے دستخط شدہ پوسٹر دے دیا

کرنسی نوٹوں سے بنے گلدستے دینا سوشل میڈیا انفلونسرز کو مہنگا پڑ گیا
انٹرٹینمنٹ

کرنسی نوٹوں سے بنے گلدستے دینا سوشل میڈیا انفلونسرز کو مہنگا پڑ گیا

بھارتی اداکارہ 150 تولہ سوناچوری کرنےپر گرفتار
انٹرٹینمنٹ

بھارتی اداکارہ 150 تولہ سوناچوری کرنےپر گرفتار

مقبوضہ کشمیر پر بننے والی بھارتی فلم پر خلیجی ریاستوں میں پابندی عائد
انٹرٹینمنٹ

مقبوضہ کشمیر پر بننے والی بھارتی فلم پر خلیجی ریاستوں میں پابندی عائد

شادی نامہ پردستخط ، معروف گلوکارکو آٹو گراف مہنگا پڑ گیا
انٹرٹینمنٹ

شادی نامہ پردستخط ، معروف گلوکارکو آٹو گراف مہنگا پڑ گیا

شعیب ملک کی نئی شادی پرڈیپ فیک سےبنی میم وائرل
انٹرٹینمنٹ

شعیب ملک کی نئی شادی پرڈیپ فیک سےبنی میم وائرل

بالی ووڈ اداکار بیٹیوں سمیت طیارہ حادثے میں جاں بحق
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ اداکار بیٹیوں سمیت طیارہ حادثے میں جاں بحق

برائیڈل کوٹیور ویک میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا شاندار مظاہرہ
انٹرٹینمنٹ

برائیڈل کوٹیور ویک میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا شاندار مظاہرہ

سی آئی ڈی کے معروف اداکار کو دل کا خطرناک دورہ
انٹرٹینمنٹ

سی آئی ڈی کے معروف اداکار کو دل کا خطرناک دورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

Asim Munir Saudia

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

حالیہ پوسٹیں

  • یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
  • مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
  • سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
  • سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین
  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021