• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
جمعہ, جنوری 16, 2026
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

آسان عادات جو 12 قسم کے کینسر سے بچاتی ہیں

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : اگر کسی شخص میں کینسر کی تشخیص ہو جائے تو اس کے مکمل صحت یاب ہونے کا امکان ہے لیکن صرف اس صورت میں جب اس کی جلد تشخیص ہو جائے، جب کہ اس مرض کا علاج بہت تکلیف دہ ہو سکتا ہے۔

کینسر کو دنیا میں موت کی دوسری بڑی وجہ سمجھا جاتا ہے اور اس کی کچھ اقسام سب سے زیادہ اموات کا سبب بنتی ہیں۔

لیکن اچھی بات یہ ہے کہ چند آسان عادات کو اپنا کر کینسر سے بچا جا سکتا ہے۔ یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔

نیو کیسل یونیورسٹی کی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ 7 عام عادات کو اپنانے سے 12 قسم کے کینسر ہونے کے خطرے کو نمایاں طور پر کم کیا جا سکتا ہے۔

تحقیق میں بتایا گیا کہ جسمانی سرگرمی، پھلوں، سبزیوں، اناج اور بیجوں سے بھرپور غذا کا استعمال، فاسٹ فوڈ اور زیادہ چکنائی والے پراسیس فوڈز کا کم سے کم استعمال، سرخ اور پراسیسڈ گوشت کا محدود استعمال، میٹھے مشروبات کا کم استعمال، الکحل سے پرہیز ، صحت مند جسمانی وزن کو برقرار رکھنامختلف قسم کے کینسر ہونے کا خطرہ 30 فیصد تک کم ہو جاتا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  کیا آپ دن کا بیشتر حصہ بیٹھ کر گزارتے ہیں؟ تو جانئے اس عادت کے نقصانات

اس تحقیق میں 90 ہزار سے زائد افراد کو شامل کیا گیا۔ اس تحقیق میں اس بات کا تجزیہ کیا گیا کہ کس طرح ورلڈ کینسر ریسرچ فنڈ کی طرف سے تجویز کردہ احتیاطی تدابیر اس بیماری میں مبتلا ہونے کے خطرے کو کم کرتی ہیں۔

مزید خبریں

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا

مطالعہ کے دوران، افراد کی خوراک، ورزش اور جسمانی وزن کی نگرانی کی گئی اور ہر فرد کا اندازہ لگایا گیا کہ وہ ان ہدایات پر کس حد تک عمل کرتے ہیں۔

اسی طرح یہ بھی دیکھا گیا کہ 8 سال کے دوران کتنے لوگوں میں کینسر کی تشخیص ہوئی۔

نتائج سے معلوم ہوا کہ 7 عادات میں سے جتنی زیادہ اپنائی جائیں، کینسر کا خطرہ اتنا ہی کم ہوتا ہے۔ درحقیقت ہر عادت کو اپنانے سے کینسر ہونے کا خطرہ 7 فیصد تک کم ہو سکتا ہے۔

تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ان عادات کو اپنانے سے 12 قسم کے کینسر سے بچاؤ میں مدد ملتی ہے ، جن میں پتے ، ovary ،جگر، گردہ، غذائی نالی، لبلبہ، مثانہ، چھاتی، پھیپھڑے، مثانہ اور آنت کا کینسر شامل ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  کیا بلڈ شوگر کے مریض افطار میں کھجور کھاسکتے ہیں ؟

تاہم تحقیق میں یہ بھی معلوم ہوا کہ بعض اقسام کے کینسر جیسے کہ سر اور گلے کے کینسر کا خطرہ کسی حد تک بڑھ جاتا ہے۔

محققین کے مطابق ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ ان عادات کو اپنانے سے یہ خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے تاہم اس بات کا زیادہ امکان ہے کہ سر اور گلے کا کینسر طرز زندگی کے عوامل کی وجہ سے نہیں ہوتا۔

مطالعہ کے نتائج بی ایم سی میڈیسن میں شائع ہوئے تھے۔

Related posts:

لوگ ناخن کیوں چباتے ہیں، ڈاکٹروں نے واضح کردیا

یو اے ای گولڈن اور گرین ویزا میں کفیل کو خود رہائشیوں کو ہیلتھ انشورنس دینا ہو گی

روزےسےجسم اور دماغی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں ؟

پیروں سے ظاہر ہونے والے سنگین امراض کی 5 علامات

بھوک بہت سی بیماریوں سے کیسے محفوظ رکھتی ہے ؟

ذیابیطس کےمریضوں کا مثالی وزن کیا ہوناچاہیے؟

کونسی غذائیں ہماری بےچینی کو کم کرنےمیں مدد کرسکتی ہیں؟

کھانے کی الرجی سے تحفظ فراہم کرنے والاٹوتھ پیسٹ تیار

مزید خبریں

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
صحت

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں
صحت

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق
صحت

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا
صحت

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا

سبزیاں اور پھل کیڑے مار ادویات سے آلودہ ہو رہے ہیں، رپورٹ
صحت

سبزیاں اور پھل کیڑے مار ادویات سے آلودہ ہو رہے ہیں، رپورٹ

کیمیکل سے تیار آم کی شناخت اور نقصانات
صحت

کیمیکل سے تیار آم کی شناخت اور نقصانات

کھیرے کا پانی پینے کے فائدے یقیناً آپ کو حیران کر دیں گے
صحت

کھیرے کا پانی پینے کے فائدے یقیناً آپ کو حیران کر دیں گے

روزانہ 30 منٹ پیدل چلنے کے صحت کے لیے کیا فوائد ہیں؟
صحت

روزانہ 30 منٹ پیدل چلنے کے صحت کے لیے کیا فوائد ہیں؟

اردن میں انوکھی سرجری، مریض کو بے ہوشی کیے بغیر دماغ کا آپریشن
صحت

اردن میں انوکھی سرجری، مریض کو بے ہوشی کیے بغیر دماغ کا آپریشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

Asim Munir Saudia

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

حالیہ پوسٹیں

  • یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
  • مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
  • سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
  • سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین
  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021