• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
جمعہ, جنوری 23, 2026
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

غزہ پر اسرائیل کا حملہ: سی این این کے پروڈیوسر کے 9 رشتہ دار شہید

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : شمالی غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے میں CNN کے پروڈیوسر ابراہیم دہمان کے خاندان کے نو افراد شہید ہو گئے ۔

دہمان مصر میں تھے لیکن بیت لاہیا کے علاقے میں جس عمارت میں ان کے اہل خانہ رہتے تھے وہ اسرائیلی حملے کی زد میں آ گئی۔

ابراہیم دہمان کے چچا کے علاوہ اس کی بیوی، بیٹی اور دو پوتے، ان کے پھوپھا ، پھوپھی اور دو بچے عمارت گرنے سے شہیدہو گئے۔

ابراہیم کے لواحقین میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے جب کہ چند افراد کے اب بھی ملبے تلے دبے ہونے کی اطلاعات ہیں۔

اسی دن ایک اور حملے میں شمالی غزہ کے شہر بیت لاہیا میں ابراہیم کا بچپن کا گھر بھی تباہ ہو گیا جو عمارت سے متصل تھا۔

ابراہیم دہمان نے کہا ہے کہ میں اس گھر کے ہر پتھر اور کونے کو کبھی نہیں بھول سکتا جہاں میں پیدا ہوا، پرورش پائی اور اسی گھر میں میرے بچے پیدا ہوئے۔

سی این این نے رپورٹ کیا کہ ابراہیم بہت پرامن اور سادہ انسان ہیں اور ان کی پوری زندگی صرف کام کرنے اور اپنے بچوں کی پرورش کے لیے وقف تھی۔ ان کا تعلق کسی تنظیم یا گروہ سے نہیں ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  اسلامو فوبیا یا کچھ اور؟ امریکا میں مسلمان ڈاکٹر کو چاقو کے وار کر کے قتل کر دیا گیا

اس سے قبل دہمان کے بھائی نے اسے فون پر بتایا تھا کہ غزہ شہر میں اس کا گھر، جہاں اس کی پیدائش اور پرورش ہوئی، اسرائیلی بمباری سے تباہ ہو گیا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ حماس اور اسرائیل کے تنازع سے چند ماہ قبل اس گھر کی تزئین و آرائش کی تھی اور مجھے اور میرے خاندان کو وہاں کی یادیں وابستہ تھیں۔

مزید خبریں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان

ریل بنانے کی کوشش 21 سالہ نوجوان کی جان لے گئی

بدقسمتی سے، میری تمام یادیں، سامان اور مالکان کے ایوارڈز اور قیمتی سامان جو میں نے اس گھر میں چھوڑا تھا اب ملبے تلے دب چکے ہیں۔

اسرائیلی فوج نے گذشتہ ہفتے حماس پر سات روزہ عارضی جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اسرائیلی علاقے میں فائرنگ کا الزام عائد کرنے کے بعد غزہ میں دوبارہ لڑائی شروع کر دی تھی۔

حماس اسرائیل جنگ میں سات دن کا وقفہ 24 نومبر کو شروع ہوا، عارضی جنگ بندی میں دو بار توسیع کی گئی تھی ۔

عارضی جنگ بندی کے دوران غزہ میں درجنوں اسرائیلی یرغمالیوں اور سینکڑوں فلسطینی قیدیوں کا تبادلہ کیا گیا اور امدادی سامان کو ساحلی پٹی کے ساتھ غزہ میں داخل ہونے دیا گیاتھا ۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  مصر: سوتن کے خوف سے شوہر کو گلا دبا کر قتل کر دیا گیا

Related posts:

حجاب والی خواتین کے ریستوران میں داخلے پر پابندی

امریکی گلوکار نے اسلام قبول کر لیا

برطانیہ آنے والے غیر ملکیوں کیلیے آمدنی کی حد کم کر دی گئی

ٹائی ٹینک کی محبت میں ڈوبے جوڑے نے جہاز جیسا گھر بنالیا

میٹا بھی فلسطینیوں کی آواز کو دبانے میں پیش پیش

جرمنی کی ایک ائیرلائن کے سی ای او سٹاف کو درپش چیلنجز جاننے کیلئے کیبن کریو کا حصہ بن بیٹھے

بھارت میں ایک نئے وائرس کا پھیلاؤ، تعلیمی ادارے، دفاتر، پبلک ٹرانسپورٹ بند

امریکہ حماس اسرائیل جنگ میں شمالی کوریا کو گھسیٹنے لگا

مزید خبریں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
دنیا

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟
دنیا

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان
دنیا

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان

ریل بنانے کی کوشش 21 سالہ نوجوان کی جان لے گئی
دنیا

ریل بنانے کی کوشش 21 سالہ نوجوان کی جان لے گئی

اسلام سے نفرت کرنےوالا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنےلگا
دنیا

اسلام سے نفرت کرنےوالا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنےلگا

امارات اور عمان کے بعد سیلاب نے یمن میں تباہی مچا دی
دنیا

امارات اور عمان کے بعد سیلاب نے یمن میں تباہی مچا دی

حجاب والی خواتین کے ریستوران میں داخلے پر پابندی
دنیا

حجاب والی خواتین کے ریستوران میں داخلے پر پابندی

ایشیائی ممالک میں اینڈرائیڈ صارفین پر وائرس کا حملہ
دنیا

ایشیائی ممالک میں اینڈرائیڈ صارفین پر وائرس کا حملہ

سیاحتی مقامات کی فہرست جاری ، ٹاپ 30 میں دو عرب ملک بھی شامل
دنیا

سیاحتی مقامات کی فہرست جاری ، ٹاپ 30 میں دو عرب ملک بھی شامل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

Asim Munir Saudia

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

حالیہ پوسٹیں

  • یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
  • مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
  • سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
  • سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین
  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021