کویت اردو نیوز، 13مئی: لالی ووڈ اداکار شان شاہد نے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر سے تحریری معافی نامے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر سینئر اداکار شان شاہد نے لکھا کہ ’میں بحیثیت پاکستانی، حکومت پاکستان کے توسط سے بھارتی وزیر خارجہ کے بیان پر تحریری معافی نامے کا مطالبہ کرتا ہوں۔
اس وقت مزید سفارتی تعلقات نہیں، احترام باہمی ہونا چاہیئے۔ پاکستان کو مضبوط بیانیے کے ساتھ جواب دینا چاہیے
Related posts:
'کورولس عثمان' کااسپیشل سیکیورٹی یونٹ ہیڈکوارٹرزکراچی کادورہ
ہٹلر کے ساتھ اظہار محبت کرنا معروف امریکی گلوکار کو بہت ہی مہنگا پڑ گیا
'لیو' نے اوپننگ ڈے پر 'جوان' سمیت کئی ریکارڈ توڑ ڈالے
پربھاس اور شاہ رخ آمنے سامنے ، خوفزدہ کون ؟
گلوکارعاطف اسلم کی اذان دینےکی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل
بالی ووڈ اداکار بیٹیوں سمیت طیارہ حادثے میں جاں بحق
ابوظہبی: مشن امپاسبل کی کاسٹ،عملے کی فلم کے پریمئیر میں شرکت
دنیا کے سب سے بڑے جھولے عین دبئی کے بارے میں 5 حیران کن حقائق