کویت اردو نیوز ، 1 نومبر 2023: بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ ڈاکٹر پریا نجی اسپتال میں تھیں جب انہیں دل کا دورہ پڑا۔ وہ آٹھ ماہ کی حاملہ تھی۔
بتایا جا رہا ہے کہ ان کے بچے کو بچا لیا گیا ہے اور اس وقت وہ انتہائی نگہداشت یونٹ میں زیر علاج ہے۔
ان کی موت کی خبر اداکار کشور ستیہ نے انسٹاگرام پر اپنے پیغام میں دی۔ اداکار نے لکھا کہ ٹیلی ویژن کے شعبے سے ایک اور بری خبر، ڈاکٹرپریاکادل کادورہ پڑنےسےانتقال ہوگیا۔
ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اداکارہ پریا حمل کے دوران دل میں خون کی روانی میں کمی اور دل کی صحت سے متعلق ہارمونز کی کمی کے باعث حمل کی پیچیدگیوں کا شکار تھیں۔
ساتھی اداکاراؤں اور فنکاروں نے نوجوان اداکارہ کی ناگہانی موت پر اپنے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور ان کےاہل خانہ سے تعزیت کی ہے۔
Related posts:
کرنسی نوٹوں سے بنے گلدستے دینا سوشل میڈیا انفلونسرز کو مہنگا پڑ گیا
سلمان خان کی 'ٹائیگر 3' کو عمان اور قطر میں ریلیز کے لیے مشکلات
اشنا شاہ نے اسرائیل کے حمایتیوں کو جاہل کہہ دیا
گلوکارہ کوجان سے مارنےکی دھمکیاں ملنےلگیں
بحرینی کمپنی کی بنائی فلم ہندوستان کے سنیما گھروں کی زینت بن گئی
شوبز شخصیات کے خلاف ’تضحیک آمیز‘ الفاظ کے چناؤ پر عروہ حسین کی ریحام خان پر تنقید
امیشاپٹیل نےاپنےوالد کےخلاف فراڈکامقدمہ کیوں درج کرایا؟ نیاانکشاف سامنےآگیا
سوارا بھاسکر نے کسے منافق قرار دے دیا