کویت اردو نیوز،15جون: بھارتی پنجابی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونم باجوہ نے رواں برس پاکستان آنے کا ارادہ ظاہر کردیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر معروف اداکارہ نے ایک مداح کی جانب سے پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے رواں برس پاکستان آنے کے بارے میں بتایا۔
ٹوئٹر پر سونم باجوہ سے ایک مداح نے پنجابی زبان میں درخواست کی کہ ’’ سونم جی کدی پاکستان وی آؤ ‘‘ جس پر رد عمل دیتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ ’’ اس سال آواں گی ‘‘۔
اداکارہ اس سے قبل پاکستانی اداکارہ سجل علی، اداکار فواد خان اور ڈرامہ ’میرے پاس تم ہو‘ کیلئے پسندیدگی کا اظہار بھی کرچکی ہیں
Related posts:
سلمان خان ، عامر خان کی بیٹی کےمداح نکلے
میری بیوی کو گنجا کیوں کہا، معروف ہالی وڈ اداکار ول اسمتھ نے میزبان کو تھپڑ رسید کر دیا
خوبصورتی کا جنون، ٹی وی سٹارسرجری کےدوران ہلاک
ہنی سنگھ اور شالنی تلوار نے راہیں جدا کرلیں
ترک ڈرامہ "کورولش عثمان" کا اہم کردار بھی اہلیہ سمیت زلزلے میں جاں بحق ہوگئے
بلاک باسٹر پاکستانی ڈرامہ سیریل "پری زاد" عربی زبان میں نشر کرنے کی تیاری
امیشاپٹیل نےاپنےوالد کےخلاف فراڈکامقدمہ کیوں درج کرایا؟ نیاانکشاف سامنےآگیا
معروف بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت توہین رسالتؐ کرنے والی نو پور شرما کے حق میں بول پڑیں