کویت اردو نیوز،15جون: بھارتی پنجابی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونم باجوہ نے رواں برس پاکستان آنے کا ارادہ ظاہر کردیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر معروف اداکارہ نے ایک مداح کی جانب سے پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے رواں برس پاکستان آنے کے بارے میں بتایا۔
ٹوئٹر پر سونم باجوہ سے ایک مداح نے پنجابی زبان میں درخواست کی کہ ’’ سونم جی کدی پاکستان وی آؤ ‘‘ جس پر رد عمل دیتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ ’’ اس سال آواں گی ‘‘۔
اداکارہ اس سے قبل پاکستانی اداکارہ سجل علی، اداکار فواد خان اور ڈرامہ ’میرے پاس تم ہو‘ کیلئے پسندیدگی کا اظہار بھی کرچکی ہیں
Related posts:
سلمان خان اور ارجیت سنگھ میں 9 سال بعد صلح ہوگئی؟
میری بیوی کو گنجا کیوں کہا، معروف ہالی وڈ اداکار ول اسمتھ نے میزبان کو تھپڑ رسید کر دیا
شوبز شخصیات کے خلاف ’تضحیک آمیز‘ الفاظ کے چناؤ پر عروہ حسین کی ریحام خان پر تنقید
ایف آئی اے نے ٹِک ٹاکر صندل خٹک کو گرفتار کرلیا
قتل کی دھمکیوں کے بعد جیجی حدید نے اہم قدم اٹھا لیا
ادب کا نوبل انعام ناروے کے مصنف جان فوسے کے نام
سلمان خان نے بھارت سے کریکٹر سرٹیفکیٹ مانگ لیا
سعودی عرب میں سینما گھر جانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری