کویت اردو نیوز ، 29 ستمبر 2023: آئی سی سی نےبھارت میں ہونیوالے کرکٹ ورلڈکپ کےلئے کمینٹیٹرز کےپینل کا اعلان کر دیا ہے ،انگلینڈ کے ایون مورگن ، سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ اور شین واٹسن کمینٹری پینل میں شامل ہیں۔
آئی سی سی کے مطابق رمیز راجا ، روی شاستری ،لیزا سٹھالکر ، ایرون فنچ، سنیل گواسکر،ناصر حسین، ایئن اسمتھ، ایئن بشپ اور میتھیو ہیڈن، بھی کمنٹری پینل کا حصہ ہوں گے۔
آئی سی سی کا کہنا ہے کہ وقار یونس ، شان پولاک، انجم چوپڑا ، سائمن ڈول، مائیکل ایتھر ٹن ، مپومیلیلو مبانگوا ، دنیش کارتھک ، سنجے منجریکر کمینٹری باکس کا حصہ ہوں گے۔
اطہر علی خان،مارک ہوورڈ رسل آرنلڈ ، ہرشا بھوگلے، ڈرک نینیز، سیموئیل بدری ، نائیڈو، مارک نکولز ، نٹالی گرمانوس، ایئن وارڈ کمینٹری بھی کریں گے۔
Related posts:
پاکستانی کرکٹر نے گلوکاری شروع کر دی
فائیو سائیڈ ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان نے عمان کو شکست سے دوچار کردیا
معروف فٹبال پلئیر Didier Drogba نے اسلام قبول کر لیا
ورلڈ کپ میں شرم ناک شکست؛ آسٹریلوی کپتان کیساتھ مودی کا تضحیک آمیزرویہ
فرانس کے ساتھ سنسنی خیز مقابلے کے بعد ارجنٹائن فٹبال 2022 کا عالمی چیمپئن بن گیا
ٹوکیو اولمپکس 2020 میں کویتی کھلاڑی نے کانسی کا تمغہ جیت لیا
محمد رضوان نے اپنا ایوارڈ مظلوم فلسطینیوں کےنام کردیا
انگلینڈ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کا عالمی چیمپئن بن گیا