کویت اردو نیوز،9جون: بالی ووڈ کی نو مسلم اداکارہ راکھی ساونت نے عمرہ کی ادائیگی کیلئے مکہ المکرمہ جانے کا اعلان کردیا ہے۔
انسٹاگرام پر اداکارہ نے ایک ویڈیو کے ذریعے عمرے کا ویزا ملنے اور اس پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔
https://www.instagram.com/reel/Cr9rKrYJKC1/?utm_source=ig_web_button_share_sheet
راکھی ساونت نے پچھلے برس ایک مسلمان تاجر عادل خان سے نکاح کرنے کیلئے اسلام قبول کرکے اپنا نام فاطمہ رکھا تھا۔
مسلمان ہونے کے بعد اداکارہ نے عمرے کے مقدس سفر پر جانیکی خواہش کی لیکن شادی کے مسائل آنے کی وجہ سے وہ جلد عمرے پر نہ جاسکیں۔
اپنی ویڈیو میں اداکارہ نے بتایا کہ اب انہیں عمرے کا ویزا مل چکا ہے اور وہ عمرہ کرنے جارہی ہیں
Related posts:
گلوکارہ کوجان سے مارنےکی دھمکیاں ملنےلگیں
حماس کی حمایت کرنے کی وجہ سے اسرائیلی اداکارہ گرفتار
ول سمتھ پر 10 سال کی پابندی عائد کر دی گئی
میری بیوی کو گنجا کیوں کہا، معروف ہالی وڈ اداکار ول اسمتھ نے میزبان کو تھپڑ رسید کر دیا
سلمان خان اپنے بچ جانے والے کھانے کے ساتھ کیا کرتے ہیں،جانئے
9 اور 10 فروری کو ریاض بلیوارڈ سٹی میں منعقد کاسٹیوم فیسٹیول میں داخلہ بالکل مفت
ہالی وڈ کےمشہوراداکار جیسن سٹیتھم نےاپنی گاڑی پرفلسطینی پرچم لہرادیا
عائزہ خان کو مغربی کٹھ پتلی قرار دے دیا گیا