• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
اتوار, دسمبر 7, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

عامر خان نے بیٹی ایرا خان کی شادی کی تاریخ کا اعلان کر دیا

عامر خان نے بیٹی ایرا خان کی شادی کی تاریخ کا اعلان کر دیا
Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز ، 11 اکتوبر 2023: عامر خان نے اپنی بیٹی ایرا خان کی شادی کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان عامر اور ان کی پہلی سابق اہلیہ رینا دتہ کے ممبئی میں ایک ساتھ دیکھے جانے کے چند دن بعد سامنے آیا ہے۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ دونوں سونے کی خریداری کے لیے باہر گئے تھے، جس کے بارے میں مداحوں کا خیال تھا کہ یہ ایرا کی شادی کے لیے ہے۔ اب اداکار نے انکشاف کیا کہ ایرا اپنے بوائے فرینڈ، نپور سے 3 جنوری کو شادی کریں گی۔ اس سال کے شروع میں ایرا اور نپور نے منگنی کی ، منگنی کی پارٹی میں قریبی خاندان اور دوستوں نے شرکت کی۔

مزید خبریں

غزہ فنڈز کے لیے نیلامی ، ‘ جوکر ‘ کے ہیرو نے دستخط شدہ پوسٹر دے دیا

کرنسی نوٹوں سے بنے گلدستے دینا سوشل میڈیا انفلونسرز کو مہنگا پڑ گیا

بھارتی اداکارہ 150 تولہ سوناچوری کرنےپر گرفتار

مقبوضہ کشمیر پر بننے والی بھارتی فلم پر خلیجی ریاستوں میں پابندی عائد

عامرخان ایرا کی شادی پر
جہاں یہ قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں کہ شادی سال کے آخر تک ہو سکتی ہے، عامر خان نے تصدیق کی ہے کہ شادی 2024 کے آغاز پر ہوگی۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  ’کورولس عثمان‘ پاکستان پہنچ گئے

عامر خان نے تاریخ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ "ایرا کی شادی 3 جنوری کو ہو رہی ہے۔ اس نے جس لڑکے کا انتخاب کیا ہے وہ نپورہے ، وہ ایک پیارا لڑکا ہے۔ جب ایرا ڈپریشن سے لڑ رہی تھی تو وہ اس کے ساتھ تھا۔ وہ واقعی وہ شخص ہے جس نے اس کے ساتھ کھڑے ہو کر جذباتی طور پر اس کا ساتھ دیا ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ اس نے ایک ایسے لڑکے کا انتخاب کیا ہے ، وہ ایک ساتھ بہت خوش ہیں۔ بہت اچھی طرح سے جڑے ہوئے ہیں، وہ واقعی ایک دوسرے کی دیکھ بھال کرتے ہیں اور ایک دوسرے کا خیال رکھتے ہیں۔”

"یہ آپ کوفلمی ڈائیلاگ لگ سکتاہےلیکن مجھےیہ لگتاہے کہ نپور ایک بیٹےجیساہے۔ نپورایک اچھالڑکا ہے، ہم واقعی محسوس کرتےہیں کہ وہ خاندان کا حصہ ہے اور اس کی ماں پہلے سے ہی ہمارے خاندان کا حصہ ہیں”۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایرا کی شادی ایک جذباتی لمحہ ہونے جا رہا ہے، انہوں نے اظہار خیال کیاکہ”میں تو بڑا جذباتی ہوتا ہوں بھائی، اس دن میں بہت رونے والا ہوں ” خاندان میں یہ چرچے شروع ہو چکے ہیں کہ ‘عامر کو اس دن سنبھالنا’۔ (اس دن عامر کا خیال رکھنا) کیونکہ میں بہت جذباتی ہوں، میں اپنی مسکراہٹ اور اپنے آنسوؤں پر قابو نہیں رکھ سکتا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  ایکسپو سٹی دبئی نے فیفا ورلڈ کپ قطر کے لیے 'فین سٹی' کی ٹکٹ کی قیمتوں کا اعلان کر دیا

عامر خان کی بیٹی اور ان کے دیرینہ بوائے فرینڈ نپور کی منگنی 18 نومبر 2022 کو ممبئی میں ہوئی۔ منگنی کی تقریب میں عامر کی سابقہ ​​اہلیہ کرن راؤ، عمران خان، آشوتوش گواریکر، فاطمہ ثنا شیخ اور دیگر سمیت کئی مشہور شخصیات نے شرکت کی تھی۔

Related posts:

معروف پاکستانی شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، تفصیلات جاری

گلوکارعاطف اسلم کی اذان دینےکی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

کترینہ کیف نے مارک زکربرگ کو کیسے شکست دی ؟

'ڈنکی' کی اہم تفصیلات سامنےآگئیں

شاہ رخ خان نے اہم ریکارڈ اپنے نام کر لیا

متحدہ عرب امارات: دنیا کا سب سے بڑا جھولا "عین دبئی" تیار

معروف بھارتی فلمساز کا عمران خان پر اپنی فلم کا گانا چرانے کا الزام

ملی نغمہ 'دل دل پاکستان ' کی تاریخ ساز مقبولیت کی وجہ کیا بنی؟

مزید خبریں

غزہ فنڈز کے لیے نیلامی ، ‘ جوکر ‘ کے ہیرو نے دستخط شدہ پوسٹر دے دیا
انٹرٹینمنٹ

غزہ فنڈز کے لیے نیلامی ، ‘ جوکر ‘ کے ہیرو نے دستخط شدہ پوسٹر دے دیا

کرنسی نوٹوں سے بنے گلدستے دینا سوشل میڈیا انفلونسرز کو مہنگا پڑ گیا
انٹرٹینمنٹ

کرنسی نوٹوں سے بنے گلدستے دینا سوشل میڈیا انفلونسرز کو مہنگا پڑ گیا

بھارتی اداکارہ 150 تولہ سوناچوری کرنےپر گرفتار
انٹرٹینمنٹ

بھارتی اداکارہ 150 تولہ سوناچوری کرنےپر گرفتار

مقبوضہ کشمیر پر بننے والی بھارتی فلم پر خلیجی ریاستوں میں پابندی عائد
انٹرٹینمنٹ

مقبوضہ کشمیر پر بننے والی بھارتی فلم پر خلیجی ریاستوں میں پابندی عائد

شادی نامہ پردستخط ، معروف گلوکارکو آٹو گراف مہنگا پڑ گیا
انٹرٹینمنٹ

شادی نامہ پردستخط ، معروف گلوکارکو آٹو گراف مہنگا پڑ گیا

شعیب ملک کی نئی شادی پرڈیپ فیک سےبنی میم وائرل
انٹرٹینمنٹ

شعیب ملک کی نئی شادی پرڈیپ فیک سےبنی میم وائرل

بالی ووڈ اداکار بیٹیوں سمیت طیارہ حادثے میں جاں بحق
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ اداکار بیٹیوں سمیت طیارہ حادثے میں جاں بحق

برائیڈل کوٹیور ویک میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا شاندار مظاہرہ
انٹرٹینمنٹ

برائیڈل کوٹیور ویک میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا شاندار مظاہرہ

سی آئی ڈی کے معروف اداکار کو دل کا خطرناک دورہ
انٹرٹینمنٹ

سی آئی ڈی کے معروف اداکار کو دل کا خطرناک دورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021