کویت اردو نیوز ، 7 اکتوبر 2013: پرتگال میں ایک خواجہ سرا نے مقابلہ حسن جیت لیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق مس پرتگال کا مقابلہ حسن 28 سالہ خواجہ سرا مرینا مچیٹ نے جیت لیا جو پیشے کے اعتبار سے ایئر ہوسٹس ہیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ مس پرتگال اب وسطی امریکی ملک ایل سلواڈور میں مس یونیورس کے ٹائٹل کے لیے ایک اور ٹرانس جینڈر سے مقابلہ کریں گی۔
مرینا مچیٹ نے بھی تاج پہننے سے پہلے فائنل کے لیے شارٹ لسٹ ہونے پر اپنی خوشی سوشل میڈیا پر شیئر کی۔
یاد رہے کہ 22 سالہ خواجہ سرا نے رواں سال جولائی کے مہینے میں مس نیدرلینڈز کا ٹائٹل جیتا تھا۔
Related posts:
شوبز ستاروں کا میچ میدان جنگ میں تبدیل
دبئی نے موسم سرما کے کیمپنگ سیزن کی تاریخوں کا اعلان کر دیا
کنسرٹ کے دوران نوٹ پھینکنے والے مداح کو عاطف اسلم کا بہترین مشورہ
سپر اسٹار سلمان خان نے دبئی کے دیرا سٹی سینٹر میں کلاتھ سٹور کھولنے کا اعلان کردیا
ول سمتھ پر 10 سال کی پابندی عائد کر دی گئی
'ڈنکی' کی اہم تفصیلات سامنےآگئیں
ماہرہ خان نے اپنے بزنس مین دوست سے شادی کرلی
سلمان خان کی وائرل ڈانس ویڈیو سے مداح پریشان